
National Articles & News Features (page 65)
قومی مضامین مضامین
-
چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی
عدلیہ کے آئینی کردارپروہ کوئی سمجھوتہ نہیںکریںگے جسٹس تصدق حسین جیلانی جنوبی پنجاب سے تعلوق رکھنے والےملک کے پہلے چیف جسٹس ہونگے،انہیں جنٹلمین جج کے نام سےیاد کیاجاتاہے
اتوار 8 دسمبر 2013 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
طالبان فسادی یا جہادی؟
اِبہام دورکرنا ضروری ہے طالبان کےحوالے سےوطن عزیزمیںمختلف نظریات گردش کررہےہیں۔طالبان کے حق اورمخالفت میںجودلیلیںدی جاتی ہیںاُن میں کچھ ایسی ہیںجو بہت زیادہ پھیل چکی ہیں
ہفتہ 7 دسمبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جنرل راحیل شریف
شہداکے خاندان کا سپوت بہترسپہ سالارثابت ہوگا آرمی چیف کے 5موموں،دوبھائی،بہنوئی اوروالد کا تعلق پاک فوج سے ہے۔اس خاندان کے دوافراد کو ارضِ وطن کی حافظت کرتےہوئے جانوں کو نذرانہ پیش کرنے پرنشان حیدر دیا گیاجبکہ دیگر اعلی فوجی اعزازات بھی ان کی پہچان بنے
ہفتہ 7 دسمبر 2013 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
قبائلی جرگہ اور طالبان سے مذاکرات
مولانافضل الرحمان قبائلی جرگہ کو ہی مذاکراتی عمل میںسب سے زیادہ موثر قرار دےچکے ہیںحکومتی سطح پر طالبان سے مذاکراات کی باقائدہ پالیسی کےاعلان سے تقریباََ ایک سال قبل ہی گزشتہ دورحکومت میںمولانافضل الرحمان نے مذاکرات سے کشیدگی کے خاتمہ کو ایک مثبت اور دوررس اثرات کا حامل مسئلے کا حل قراردیاتھا
جمعہ 6 دسمبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نادرا کا انتخابی عمل میں کردار
نادراکاانتخابی عمل میںکردار! چیئرمین طارق ملک کی برطرفی اور بحالی حکومت تمام اداروں کیلئے انتخابی عمل میںرکاوٹوںکی بجائےآسانیاںپیداکرے
جمعہ 6 دسمبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہنگامہ ہے کیوں برپا،تھوڑی سی جوپی لےہے
کہتےہیں ناظمین کے کمروں سے پستول کی گولیاں اورشراب کی خالی بوتلیں برآمد ہوئی ہیں۔!اورسنو بہتان تراشی کی انتہا دیکھو ذرا۔وہ ذہنی طورپرکھسکاہوا لبرل سیکولر اور مرتدپروفیسر کہتا ہےکہ سولہ نمبرکےفلاں فلاں کمرے سےشراب کی بوتلوں اورگولیوں کےعلاوہ بھنگ اور تاش کے پتے بھی برآمد ہوئےہیں
بدھ 4 دسمبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان، افغانستان، ایران، نئے حالات کے موڑ پر
پاکستان افغانستان اورایران نئے حالات کے موڑپر ایران نے ہمیشہ افغانستاناور پاکستان کی سفارتی کوششوںکوتحسین کی نظروں سےدیکھاہے
منگل 3 دسمبر 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جنرل راحیل شریف کا بطور آرمی چیف تقرر
قومی سلامتی کےامور کا تسلسل برقراررہےگا!جنرل راحیل شریف ایک دانشورجنرل ہیںجو ہمہ وقت غوروفکر میں مصروف رہتے ہیں۔ایک فوجی مدبرکی حیثیت سے فوجی تربیتی پروگروموںکو عصری تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے میںانکا اہم کردار ہے
پیر 2 دسمبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جرگہ سسٹم،،، حقائق کیا ہے؟
جرگہ دراصل علاقےکے معززین اوراثرورسوخ رکھنے والےبڑے بوڑھوںپر مشتمل ہوتا ہے جو تنازعات کو سنتےاور فوری فیصلہ کرتے ہیں۔جرگوںنےماضی میںبے شمارفیصلے حق وانصاف کی بنیاد پر ہی کیے
ہفتہ 30 نومبر 2013 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
سزائے موت کا خاتمہ
کہیں توہین رسالت ایکٹ کے خلاف سازش تونہیں؟پاکستان میںسزائے موت ختم کروانے کےحوالے سےیورپی یونین خاصی متحرک ہے ۔یورپی یونین سزائےموت کو بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیتی ہے۔وہ این جی اوزبھی سزائے موت کوغلط قراردیتی ہیںجو کسی نہ کسی حوالے سےیورپی اداروں سے منسک ہیں
ہفتہ 30 نومبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نیٹو سپلائی بندش میں صوبائی حکومت بھی شامل
احتجاج کےکھیل میں مصروف تحریک انصاف کی قیادت جذبات کو بھڑکانےکےساتھ ساتھ کارکنوں کوگرفتاربھی کروارہی ہے۔عمران خان پہلےتووفاقی حکومت سے نیٹو کنٹیزوںکی حفاظت کا تقاضا کررہے تھے منگل کی شام انہوں نے اعلان کیاکہ خیبرپی کے کی حکومت بدھ کی صبح سے سرکاری طورپر نیٹو سپلائی کو بند کر رہی ہے
جمعہ 29 نومبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
میرٹ اور سینیارٹی کی مستحسن روایات
میرٹ اورسینیارٹی کی مستحسن روایات چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور چیف آف آرمی سٹاف کےناموں کا باضابطہ اعلان جسٹس تصدیق جیلانی بھی اگلےماہ عدل وانصاف کےاعلی تریم منصب پرفائز ہوجائیںگے
جمعہ 29 نومبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
الیکیشن کمیشن سپریم کورٹ سے وقت لینے میںکامیاب
پنجاب میںبلدیاتی انتخابات کی سرگرمیاں ماندپڑگئیں۔نئے شیڈول کےمطابق انتخابات کرانے کی اجازت ملنےپرحکومت نے سُکھ کاسانس لیا
جمعرات 28 نومبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شہر قائد پر موت کے منڈلاتے سائے
شہرقائد پر منڈلاتےموت کےسائے ٹارگٹڈآپریشن کے باوجود قتل وغارت گری لمہ فکریہ بن گئی! اقتصادی سرگرمیوںکےمرکز میںسیاسی مصلحتیںقیام امن کی راہ میںآڑےآنےلگیں
بدھ 27 نومبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کمشنر پشاور صاحبزادہ محمد انیس، قتل یا حادثہ
ایک پیچیدہ حادثہ اورایک غیرسنجیدہ رویہ تین ہفتے پہلے میڈیاپر ایک خبرآئی اور پھرغائب ہو گئی۔وہ خبرتھی کمشنرپشاور صاحبزادہ محمد انیس ایک حادثے میں خاتون کےہمراہ جھلس گئے۔26 اکتوبر2013بروز ہفتہ کمشنر پشاورصاحبزادہ محمد انیس ایف ٹین اسلام آباد میں واقع پارک ٹاور کےایک فلیٹ میں27سالہ طالبہ اصغر النسا کے ہمرا داخل ہورہے تھے
بدھ 27 نومبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جمائما خان کی ڈرون حملوں کیخلاف ڈاکومینٹری فلم
پاکستان سے محبت اوراُنسیت کا واضح ثبوت اس فلم میںانہوںنے پاکستان پر2001سے اب تک ہونیوالے ڈرون حملوںکی تعداد،ان میںہونیوالی چند شدت پسندوںکی یلاکتوں کے علاوہ ہزاروں کی تعداد میں مارے جانیوالے بے قصور بچوں،بوڑھوں،عورتوںاور جوانوںکے بارےمیںتفصیل کے ساتھ دکھایا
منگل 26 نومبر 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
غلط معاشی فیصلوں کے عوام پر اثرات
مہنگائی نےغریب اورمتوسط طبقے کے چولہے ٹھنڈے کودیئے۔اشائے خوردونوش کی قمیتوں میں ہوشربا اضافہ‘حکمران مہنگائی پرقابوپانے میںناکام
منگل 26 نومبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
راولپنڈی کا المناک سانحہ
راولپنڈی کی کا المناک سانحہ دو روزتک کاروبار زندگی معطل رہا وفاقی المدارس کا ملوث افراد کو قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ
پیر 25 نومبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلدیاتی انتخابات سیاسی حکومتوںکی آخری ترجیح
مقامی مسائل کی بڑی وجہ عوام کے غلط فیصلوںکے منفی نتائج ہیں ارکان اسمبلی کو ترقیاتی فنڈزدینے کیلئے بلدیاتی انتخابات سے گریز کیاجاتا ہے
ہفتہ 23 نومبر 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عدم برداشت نے جذبات کو بے قابو کر دیا
ہنگاموںکی ابتداایک چھوٹے سے مظاہرے سے ہوئی،انتظامیہ بروقت انتظامات کر لیتی توحالاات انتے خراب نہ ہوتے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کا دائرہ کارملتان اوردیگرمتاثرہ شہروںتک بڑھایا جائے
جمعہ 22 نومبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.