
National Articles & News Features (page 84)
قومی مضامین مضامین
-
ملالہ یوسف زئی (گل مکئی ) کی ڈائریاں ایک دھوکہ ایک سازش
ملالہ یوسف زئی کی بی بی سی اردو میں شائع ہونے والی ڈائریوں کو بغور مشاہدہ کیا جائے تو اس سے بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ جس طرح کی کہانیاں تحریر کی گئی وہ کسی گیارہ سالہ بچی کی نہیں ہو سکتی بلکہ کسی بالغ اور ہوشیار و چالاک شخص کی ہی تحریریں ہو سکتی ہے ۔
پیر 22 اکتوبر 2012 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
پاکستانی قوم کا ایک اور تاریخی اور قابل فخر کارنامہ
پنجاب یوتھ فیسٹیول میں 42 ہزار 813 افراد نے ایک ساتھ قومی ترانہ گا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا آٹھ مزید ورلڈ ریکارڈ بھی پاکستان کی دسترس میں آگئے دنیا ذرا دیکھے یہ بھی ایک پاکستان ہے ۔
پیر 22 اکتوبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فاٹا امن کا برطانوی فارمولا
انگریزوں نے کئی کوششوں کے بعد جان لیا تھا کہ قباتلیوں کو بزور قوت اطاعت پر مجبور نہیں کیا جا سکتا ۔
ہفتہ 20 اکتوبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
انتخابی سیاست کا لب و لہجہ اور انکشافات کا آغاز
جسلوں میں عوام کی بھر پور شرکت اس امر کی غمازی کرتی ہے کہ ملک کے طول و عرض میں دہشت گردی ٹرکگٹ لکنگ اور بھتہ خوری کے نام پر جس بے دردی کے ساتھ انسانی لہو بہایا جا رہا ہے ہر با شعور اور حساس شہری تسویش میں رد عمل کا اظہار کر رہا ہے ۔
جمعہ 19 اکتوبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
صدر کا پنجاب کا انتخابی معرکہ سر کرنے کا منصوبہ
ملک میں بنگہ دیش ماڈل آنے کی افواہیں آصف علی زرداری نے انتخابی جلسہ کیلئے سنٹرل پنجاب کے ضلع منڈی بہاوالدین کو چنا ہے ۔
جمعہ 19 اکتوبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قابل تحسین اقدام
پنجاب میں ملازمتوں میں خواتیں کے کوٹہ میں اضافہ تمام سرکاری اداروں میں کلرک کا عہدہ خواتین کیلئے مخصوص کر دیا جائے کلیریکل پوسٹوں پر صرف 25 فیصد مرد حضرات ہوں جبکہ 10 فیصد معذور مرد و خواتین کا کوٹہ مقرر ہو ۔
جمعرات 18 اکتوبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کہیں سیلاب کہیں بوند کو ترستی زندگی
بڑے ڈیم ہی ملک کی بقا کے ضامن ہیں ڈیموں کی تعمیر سے ہونیوالے سماجی و معاشی نقصانات کی نسبت سیلاب کی تباہ کاریوں کے نقصانات کہیں زیادہ ہیں ۔
بدھ 17 اکتوبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ملالہ یوسفزئی کی پیشانی پر ڈرون حملہ ۔۔۔۔۔ جان بچ گئی
کوئی شک نہیں کہ یہ معصومہ اپنی تھوڑی سی عمر میں علم کی متلاشی اور اصلاح ماحول کی ایک پرجوش و پرعزم طالبہ ثابت ہو چکی ہے مگر اس دردناک سانحہ نے چند گھنٹوں کے اندر اندروں و بیرون ملک کے جس رد عمل کو جنم دیا ۔
منگل 16 اکتوبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ملالہ پر حملے کی آڑ میں میڈیا کا شرمناک کردار
ملالہ یوسف زئی پر قاتلانہ حملے نے بہت سے سوالات کو جنم دیا ہے کہ ملالہ یوسف زئی پر حملہ کرنے والے دہشت گرد کون تھے ملالہ جیسی بچی پر حملے کا مقصد کیا تھا اور واقعہ پر فائدہ کس کو پہنچنا تھا حملے کی ذمہ داری کس نے قبول کی اور حملے کا اعتراف کس کے سامنے کیا گیا ؟
پیر 15 اکتوبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈرون حملوں کے خلاف عمران کا امن مارچ
زرداری اور فضل الرحمٰن پر پاکستان کے خلاف یہود و نصاریٰ کا مدد گار ہونے کا الزام ۔
جمعہ 12 اکتوبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سپریم کورٹ میں خط کے مسودے کی حتمی منظوری
حکومت 4 سال تک مشرف دور کے احتساب قانون سے کام چلاتی رہی اب نیا بل لانے میں عجلت کیوں !
جمعہ 12 اکتوبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
افغان جنگ فیصلہ کن مرحلہ
پاکستان کے لئے نئے دوستوں کے چناو کا امتحان روس اپنا اثر بڑھانے کے لئے پاکستان سے دوستی کرے گا !
بدھ 10 اکتوبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
افواہیں یا حقیقت !
حناربانی کھر اور بلاول کا رومان معاملہ شادی تک پہنچ چکا ہے غیر ملکی میڈیا ۔
منگل 9 اکتوبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سندھ سے ہندووں کی منتقلی
ان قافلوں میں زیادہ تر نوجوان انجینئر اور ڈاکٹر ہوتے ہیں جو کچھ عرصہ بھارت میں رہ کر واپس آجاتے ہیں ۔
منگل 9 اکتوبر 2012 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
توہین رسالت کے پس پردہ کہانی کیا ہے !!!
گستاخانہ فلم بنانے والی ٹیم سزا یافتہ مجرموں پر مشمتل ہے امریکہ مخالفت کے باوجود فلم بین کیوں نہیں کر رہا۔ اصل سازش کیا ہے؟ بائیبل کی رو سے توہین رسالت کی سزا موت ہے! برطانیہ کے قانون کے مطابق توہین رسالت کی سزا موت ہے!
منگل 9 اکتوبر 2012 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
لاہور سیاسی سرگرمیوں کا مرکز
کیا پیپلز پارٹی عدلیہ کے بعد الیکشن کمیشن سے بھی ٹکرانے کا ارادہ رکھتی ہے !
اتوار 7 اکتوبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اقوام متحدہ کے وفد کی آمد
پاکستان کا دائرہ بلا جواز تنگ کرنے کی کوشش امریکہ سمیت بڑی طاقتوں نے بلوچستان میں سینگ پھنسا رکھے ہیں ۔
اتوار 7 اکتوبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
صوبائیت کی لعنت
قائد کے پاکستان کو پاکستانیوں سے خطرہ ہے نئے صوبوں کی تشکیل کا معاملہ یہیں نہیں رکے گا بلکہ اس کا اصل ہدف ملک و قوم کو تقسیم رد تقسیم کرنا ہے اور اس تقسیم کو نا قابل تنیسخ سطح تک پہنچانا ہے ۔
جمعرات 4 اکتوبر 2012 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان کے خلاف بھارت کی خفیہ جنگ اس کا علاج کیا ہے !
کامرہ ایئر بیس پر حملہ کرنے والوں کا اصل ہدف ’’Awacs‘‘ طیارے تھے بلوچستان میں راکے ایجنٹ سرگرم ہیں وہ اپنے ایجنٹوں کو مدد سے عسکری تنظیمیں بناتے ہیں ۔
بدھ 3 اکتوبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پارٹی کورکنوں پرواز راء کے دفاتر بند
پی پی پی کا چار سالہ دورا قتدار جیالوں پہ کیا گزری !
منگل 2 اکتوبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.