
National Articles & News Features (page 83)
قومی مضامین مضامین
-
پیپلز پارٹی اور (ق) لیگ کی راہیں جدا ہونے کے امکانات !
صدر زرداری نے پنجاب (ق) لیگ کو سونپنے کا تاثر ختم کر دیا چودھری برادران کے مستقبل میں عمران خان کے سونامی کا حصہ بننے کے امکانات
جمعرات 15 نومبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کالا باغ ڈیم وقت کی ضرورت
کالا باغ ڈیم سے 6000 میگاواٹ بجلی پیدا ہو سکتی ہے جس پر صرف 80 پیسے فی یونٹ لاگت آتی ہے کتنے ستم کی بات ہے کہ نام نہاد قومی اتفاق رائے کی وجہ سے ملک کے دو کروڑ لوگ سیلاب میں ڈوب کر برباد ہو گئے
منگل 13 نومبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وزیر خزانہ کو اشیا صرف کی قیمتیں کم کرنے کا ٹاسک
نو منتخب حکومت کو مزید بحران ورثے میں ملیں گے توانائی صنعتی تجارتی اور زرعی بحرانوں نے ملکی معیشت تباہ کر دی
منگل 13 نومبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مقبوضہ وادی کی جیلوں میں مسلم قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک
انہیں جے ماتا وندے ماترم اور بھارت ماتا کے نعرے لگانے پر مجبور کیا جاتا ہے
پیر 12 نومبر 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آتشزدگی کے بڑھتے واقعات
غیر قانونی طور پر تعمیر کردہ عمارتیں زیادہ تباہی کا باعث بن رہی ہیں
ہفتہ 10 نومبر 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا آج کا پاکستان اقبال کے خواب جیسا ہے ؟
یہ پاکستان کی بدنصیبی رہی کہ ابتدا سے آج تک ملکی اقتدار کے ایوانوں اور سیاست پر ایسے لوگوں کا قبضہ ہے جو اقتدار و مفادات اور سرمایہ و دولت کی جنگ میں مبتلا ہیں
جمعہ 9 نومبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سندھ سرکار نے دہشت گردوں کے سامنے ہاتھ جوڑ دیئے !
جس شہر میں 3500 دہشت گرد آزادانہ گھوم رہے ہوں وہاں امن کیسے ہوگا سپریم کورٹ کے کراچی امن و امان کیس میں ریمارکس
جمعرات 8 نومبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
متحدہ قومی موومنٹ کا (ن) لیگ پر جوابی وار
برطانیہ سے وفاداری کا حلف اٹھانے والے الطاف حسین کی پاکستان سے وفاداری پر سوال سپریم کورٹ نے نواز شریف کو حملے کا شریک مجرم بھی قرار نہیں دیا
جمعرات 8 نومبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نگران وزیراعظم کیلئے سیاسی جماعتوں کی کھینچا تانی !
سندھ اور پنجاب میں پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ میں نگران وزرائے اعلی کیلئے مفاہمت کا امکان حکومت نے الیکشن کے حوالے سے صورتحال الجھانے رکھنے کی حکمت عملی تیار کر لی
جمعرات 8 نومبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جموں کا قتل عام
5 نومبر 1945 کی خونی داستان مسلمانوں کو بسوں میں لے جا کر موت کے گھاٹ اتار دیا گیا
منگل 6 نومبر 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈرون حملے
مشرف انہیں پاک فوج یا دہشت گردوں کے کھاتے میں ڈال دیتے تھے انیٹی وار کی رپورٹ
پیر 5 نومبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یہ کرتا دھرتا لوگ آئیے ٹرک کی بتی کو پکڑنے کے لئے دوڑیں
اقتدار میں جو آنا چاہتا ہے وہ خود پیسہ دوسروں کے دیتا ہے یہ تو سمجھ میں آتا ہے مگر پیسہ لیکر اقتدار میں آنا یہ سمجھ نہیں آتا گھروں کے دروازے مسلمانوں پر بند ہو گئے
جمعہ 2 نومبر 2012 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اصغر خان کیس سپریم کورٹ کا فیصلہ سیاسی جماعتوں کیلئے نئی آزمائش
مسلم لیگ تحقیقات کے لئے سپریم کورٹ پر ہی انحصار کرے گی ۔
جمعہ 2 نومبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان میں سیلاب کے پانی کا مثبت استعمال
پاکستان سلانہ 30 سے 35 ملین ایکڑ فٹپانی سمندر میں ضائع کر دیتا ہے 2010کے سیلاب میںپاکستان نے 110 ارب ڈالر کا 55 ملیں ایکڑ فٹپانی ضائع کیا
جمعرات 1 نومبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تحریک انصاف انتخابی حلقے رکھنے والوں کی گرفت میں !
پندرہ سال سے پارٹی پرچم تھامنے والے پچھلی صفوں میں دھکیل دیئے گئے کیا بہتر نہیں عمران خان ملکی منظر نامہ بدلنے سے پہلے پارٹی کا منظر نامہ تبدیل کرلیں ۔
جمعرات 25 اکتوبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستانیوں نے بھارتیوں کا اعزاز چھین لیا
70 ہزار سے زائد افراد کا قومی ترانہ پڑھنے کا عالمی ریکارڈ یوتھ فیسٹیول کی ولولہ انگیز تقریب نوجوانوں کا جوش و خروش پاکستان زندہ باد کے نعرے ۔
جمعرات 25 اکتوبر 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اصغر خان کیس شریف برادران ہی ہدف کیوں !
حکومت کی عدالتی فیصلے کو سیاست کی نذر کرنے کی حکمت عملی حبیب اور مہران بینکوں سے نکلوائی گئی 80 فیصد رقم پی پی قیادت کی نذر کی گئی ۔
جمعرات 25 اکتوبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مہنگائی کا سونامی
کرپشن بڑھنے اور روپے کی قدر گرنے سے مہنگائی بے قابو ہوگئی آج ملک میں بجلی پانی اور گیس کا بحران ہے جس سے ملکی معیشت کو اتنا نقصان پہنچا ہے جتنا اسے پچھلے 66 سالوں میں نہیں پہنچا تھا حکومت کی حمایت یافتہ جماعتیں ہیں کہ حکومت کی تعریف کرتی نہیں تھکتی ۔
بدھ 24 اکتوبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایک ملک پانچ بلدیاتی نظام
پیپلز پارٹی کیلئے مشکلات بڑھ گیئں جمہوریت کا راگ الاپنے والے سیاستدان عوام تک اختیارت کی منتقلی نہیں چاہتے ۔
منگل 23 اکتوبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شمالی وزیرستان میں ہی آپریشن کیوں !
طالبان کے خلاف آپریشن کا اصل مقام افغانستان ہے جہاں وہ موجود ہیں بد خواہ امریکی پاک فوج کو قبائلی عوام سے جنگ میں الجھانا چاہتے ہیں ۔
پیر 22 اکتوبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.