
Social Articles & News Features (page 33)
سماجی مضامین مضامین
-
حکمران کب تک خیالی دنیا میں رہیں گے؟
ہمارا بڑاالمیہ یہ بھی ہے کہ آج تک یہاں نہ تو پولسی کا طرز عمل تبدیل ہوا اور نہ ہی تھانہ کلچر کو تبدیل کیا جاسکا ہے۔ اکثر تھانے دار جرائم روکنے کی بجائے انہیں پروان چھڑاتے نظر آتے ہیں
جمعرات 23 جنوری 2014 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حج پالیسی برائے حج 2014ء کیلئے تجاویز
حج کانفرنس کا انعقادوزارتِ مذہبی اْمورکے قیام سے لے کر 2004ء تک ہر سال حج کانفرنس کر کے حج سے متعلقہ اداروں سے تجاویز لے کر انہیں حج پالیسی کا حصہ بنایا جاتا رہا ہے
پیر 20 جنوری 2014 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
لنڈا بازار بھی غریبوں کی دسترس سے باہر
لنڈا بازار موسم سرما میں عام آدمی کے اہل خانہ کو شدید موسم سے بچانے کا کام تو کر رہی رہا ہے لیکن اب یہاں صرف پرانے گرم مردانہ، زنانہ اور بچوں کے ملبوسات ہی فروخت نہیں ہو رہے
ہفتہ 18 جنوری 2014 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلوچستان میں ریکارڈ توڑ سردی
متاثرین زلزلہ کی مشکلات بڑھ گئیں خیموں میں ٹھٹھرتے ہوئے اس بستی کی بیمار خواتین وحضرات اور بچوں کے علاج کیلئے کوئی بنیادی صحت مرکز یا ڈاکٹر نہیں
جمعرات 16 جنوری 2014 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
ہم جھگڑتے کیوں ہیں؟
دوسروں کی غلطیاں نظر انداز کر کے جھگڑے سے بچا جا سکتا ہے چھوٹی چھوٹی بے معنی باتوں پر آپے سے باہر ہوجانا اور انا کو درمیان میں لے آنا، ہمارے جھگڑالو ہونے کی علامتیں ہی تو ہیں۔ کوئی بھی شخص پیدائشی طور پر جھگڑالو نہیں ہوتا۔
منگل 14 جنوری 2014 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
میں بھی سوچوں۔۔۔تُو بھی سوچ۔۔۔۔!!
مٹی کی خوشبو خون میں رچی ہوتی ہے، پھر چاہے آپ اِدھر کے ہو جائیں یا اُدھر کے، آنکھوں میں ایک خاص چمک، لہجے کی مٹھاس اور طبیعت کا اوتار آپ کو اپنی مٹی سے پیوستہ رکھتا ہے
بدھ 8 جنوری 2014 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
تاریخ کا چہرہ نہ بگاڑئیے
اسلامی تاریخ میں رنگینی پیدا کرنے والے نظریہ پاکستان کے دشمن ہیں سیکولر ترکی کے بعد ا ب سیکولر پاکستان بنانے کے عالمی ایجنڈے پر کام ہورہا ہے
ہفتہ 4 جنوری 2014 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اسلامی نظام حکومت کا قیام آئین پاکستان کی تمام شقوں پر عمل کرنا ہوگا
اسلام کا مخاطب ” انسان“ ہے اور یہ آفاقی مذہب انسان کی زندگی کو بہتر رُخ دینے کیلئے ہے۔ اسلامی نظام کا مقصد بھی انسانی زندگی اور عیب سے پاک بنانا ہے وطن عزیز میں خلافت، شرعی یا اسلامی نظام کے حوالے سے مختلف نظریات موجود ہیں
جمعرات 2 جنوری 2014 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
کرسمس ٹری او رسانتا کلاز
کرسمس کی روایا ت کا لازمی جزو کرسمس منانے کی باقاعدہ ابتدا چوتھی صدی عیسوی میں ہوئی جب رومی سلطنت نے باقاعدہ مسیحیت کو سرکاری دین کے طور پر اختیار کیا۔ کرسمس 25دسمبر کو منایا جاتا ہے
بدھ 25 دسمبر 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
جینا بھائی سے جناح تک
محمد علی جناح کی زندگی پیہم جدو جہد سے عبارت ہے قائد اعظم نے عملی سیاست کا اغاز کیا تو اس وقت تک کسی کے تصور میں بھی یہ بات نہیں تھی کہ نہ صرف انگریز بر صغیر سے رخصت ہونے پر مجبور ہوجائے گا بلکہ دنیا کی پہلی نظریاتی ریاست بھی معرض وجود میں آئے گی
بدھ 25 دسمبر 2013 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
محرم الحرام میں امن و امان کا قیام
حکومت اور قانون نافز کر نیوالے اداروں کا کڑا امتحان دہشتگرد خودکش بمبارخواتین کے علاوہ پولیس وردیوںمیںبھی ملبوس ہو کر کاروائیاںکر سکتےہیں
جمعہ 8 نومبر 2013 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شہید پاکستان حکیم محمد سعید
یہ 17اکتوبر 1998 کی صبح نماز فجر کے بعد کا وقت تھا جب ملک و قوم کے دشمنوں نے ہردل عزیز، ہمدردومہربان شخصیت حکیم محمد سعید کو 78 برس کی عمر میں شہید کردیا شہادت کے وقت حکیم صاحب روزے اور وضو کی حالت میں تھے
بدھ 30 اکتوبر 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ملاوٹ
ملاوٹ شدہ دودھ ہو یا انسانی خوراک اگر وہ خالص حالت میں نہیں ہے تو وہ مضر صحت ہے اسی طرح اگر کوئی دوا دو نمبر اور مقررہ معیار کے مطابق نہیں ہے تو اسے استعمال کرنے والا اپنی جان سے ہاتھ دھو سکتا ہے
پیر 28 اکتوبر 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
بچے ظلم و زیادتی کا شکار کیوں؟
پوش اور پسماندہ علاقوں کے بچوں میںمعاشرتی اعتبار سے بڑے منفی رجحانات فروغ پارہے ہیں بچوں کے معاشی استحصال کا یہ عالم ہے 21کروڑ80 لاکھ بچے معاشی طور پر متحرک چائلڈ لیبر ہیں اور ان میں سے بعض سے انتہائی خطرناک کام بھی کرائے جاتے ہیں
بدھ 23 اکتوبر 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
سندھ کے بعد پنجاب بھی بھتہ خوری کے شکنجے میں
صورتحال یہ ہے کہ صوبہ کے بڑے شہروں لاہور ملتان فیصل آباد گوجرنوالہ راولپنڈی میں بھتہ خوروں کی کارروائیوں میں انتہائی تیزی دیکھنے میں آگئی ہے کراچی کے بعد پنجاب میں بھی بھتہ خوری کا ناسور نہ صرف تیزی سے پروان چڑھ رہا ہے بلکہ بھتہ خور مافیا نے شہریوں پر شکنجہ کس دیا ہے
بدھ 23 اکتوبر 2013 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جب تک نشے کا مریض خود علاج کا خواہشمند نہ ہو آپ اس کی مدد نہیں کر سکتے
بحالی کا معجزہ برپا کرنے میں اہل خانہ اور دوست احباب اہم کردار ادا کرتے ہیں
پیر 21 اکتوبر 2013 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
بقر عید
بہت سے طبقوں کیلئے حصول روزگار کا ذریعہ بقرعید کی آمد کے ساتھ ہی مختلف طبقے خاص متحرک ہو جاتے ہیں
بدھ 16 اکتوبر 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
مویشی منڈی کے بیوپاریوں پر پولیس تشدد
پنجاب حکومت کی ہدایت پر عاضی منڈیاں قائم تو کر دی گئیں ہیں لیکن وہاں بیوپاریوں کیلئے مناسب انتظامات نہیں کئے گئے۔ پولیس گردی وہاں بھی جاری ہے
پیر 14 اکتوبر 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
فلسفہ حج و عید قربان
اس اہم مذہبی فریضے کی اہمیت کیا ہے؟ اور کیوں اس کا مقام باقی تمام ارکان سے اہم ہے؟ حج کے موقعے پر تمام دنیا سے مسلمان بنا کسی رنگ نسل و قومیت کے فرق کے اکھٹے ہوتے ہیں امیر ہو یا غریب ایک ہی صف میںکھڑے ہوتے ہیں
پیر 14 اکتوبر 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
غریبوںکو نہ مارو
انتخابی مہم میں مسلم لیگ (ن) نے بہت خوشنما اور دلکش وعدے کیے نواز شریف ہر جلسے میں حکومت کی خامیوں کی نشاندہی کرنے کے بعد وعدہ کرتے تھے کے کرپشن کرنے اور ملک لُوٹنے والوں سے حساب لیا جائے گا اور ان عوام کا ایک ایک پیسہ وصول کیا جائے گا
ہفتہ 12 اکتوبر 2013 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے سماجی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان سماجی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.