
Social Articles & News Features (page 51)
سماجی مضامین مضامین
-
محبت اور لذت آشنائی!
محبت کی سائنس کا جائزہ لیا جائے تو یہ بات سامنے آتی ہے محبت میں انسانی بائیو کیمسٹری میں تبدیلی آتی ہے، ذہن جب محبت کے جذبے سے سرشار ہوتا ہے تو سائنسی تحقیق اس بات کی نشاندہی کرتی ہے۔
جمعہ 9 اپریل 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
MBA-MANIA
ہمارے ہاں تعلیم ملک کے پرٹوٹل جی ڈی پی کا صرف 2.1فیصد خرچ کیا جاتا ہے اور کل ملکی اخراجات میں سے صرف 11.52 تعلیم پر خرچ ہوتا ہے یہی سبب ہے کہ ہمارے ملک میں شرح خواندگی صرف 56فیصد تک پہنچ سکی ہے جبکہ سری لنکا میں یہی شرح خواندگی 97فیصد ہے۔
بدھ 7 اپریل 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
چور، کدھر سے آیا کدھر گیا وہ!
سکیورٹی الارم کا کنٹرول ایسی جگہ پر نصب ہونا چاہیے جہاں اسے آسانی سے دیکھا نہ جا سکے۔ پرانے کپڑوں کی دراز میں قیمتی اشیاء محفوظ نہیں رہتیں کیونکہ چور بھی یہ بات جانتے ہیں۔ ہمسایوں کے ساتھ تعلقات بحال رکھیں تاکہ آپ کی غیر حاضری میں وہ آپ کے گھر کا دھیان رکھیں۔
جمعرات 1 اپریل 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھوک… دہشت گردی کی بڑی وجہ!!
دنیا میں ہر چھ سیکنڈ بعد ایک بچہ بھوک سے مرتا ہے۔ عالمی سطح پر اشیاء خوردونوش کی قیمت میں اضافہ کے باعث اکثر لوگ ایک وقت کا کھانا کھاتے ہیں۔
ہفتہ 27 مارچ 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
میں نے اڑایا…واپس نہ آیا، پرندے ہم سے خفا کیوں ہو گئے؟؟؟
لوگ پرندوں کو پالنے کے اصولوں سے ناواقف ہیں، پرندوں کے علاج معالجے کا کوئی انتظام نہیں۔ درختوں کی کمی اور فضائی آلودگی نے پرندوں کو نقل مکانی پر مجبور کردیا۔
ہفتہ 20 مارچ 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
سنگ مرمر سے تراشا ہوا مینار پاکستان
یہ تاریخی مقام ایک تفریح گاہ کا درجہ بھی رکھتا ہے۔ لاری اڈہ اور آزادی چوک سے گزرنے والی ٹریفک نے سنگ مرمر کی سفیدی کو شدید متاثر کیا ہے۔
ہفتہ 20 مارچ 2010 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”قدیم کویتی روایت میں گزرے چند یادگارلمحات“
صحرا میں لگے کیمپ دیکھ کر محسوس ہوا کہ جیسے حقیقت میں ریت پر شہر آباد کیا گیا ہے۔ شاندار کھانے اور اعلیٰ انتظامات نے جہاں بے حد سکون اور خوشی بخشی، وہیں اپنے ملک کے حالات نے اداس بھی کیے رکھا۔
بدھ 17 مارچ 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے کی 40 ویں سالگرہ!
اس معاہدے میں پہلی خرابی یہ تھی کہ کس جواز کے تحت پہلے پانچ ممالک کی صلاحیت کو قانونی حیثیت حاصل ہو گئی اور باقی سب سے یہ حق چھین لیا گیا، اس امر کو سامنے رکھا جائے تو یہ کہا جا سکتا ہے کہ اس کی بنیاد ظلم پر رکھ دی گئی۔
منگل 16 مارچ 2010 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خدارا!!حکمران اپنی سمت کا درست تعین کریں۔
اگر ایسا نہ کیا گیا تو ہماری داستاں تک بھی نہ ہو گی داستانوں میں۔ حکمران اپنے بیرونی دورے کم کر کے اس رقم سے غربت مکاؤ جیسے فلاحی پروگرام شروع کر سکتے ہیں۔
پیر 15 مارچ 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
زندہ دلان لاہور کے ناشتے…!
حلوہ پور، بونگ، نان چنے، نہاری، سرے پائے، سردی ہویا گرمی ہو، لسی ناشتے کا ضروری جز و سمجھی جاتی ہے۔
منگل 9 مارچ 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
”معاشرہ میں اساتذہ کا کردار اور اہمیت“
ارشاد نبوی ہے: ” بے شک مجھے معلم بنا کر بھیجا گیا ہے“ اساتذہ ایک مالی کی مانند ہوتے ہیں جو باغ میں پھول لگاتا اور اس کی آبیاری کرتا ہے، پھر اس پھول کی خوشبو ہر شخص سونگھتا ہے۔
منگل 9 مارچ 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
وی وی آئی پی کلچر!!
اب تو ہر کوئی اس سرکاری پروٹوکول سے اس قدر خائف ہے کہ لوگ اپنے گھر سے نکلنے سے قبل ٹائم ٹیبل بنا کر نکلتے ہیں۔
منگل 9 مارچ 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
خبردار…!!
پالتو بلی آپ کو ہلاک کر سکتی ہے۔ بلی کے جسم پر ہاتھ پھیرنے سے بخار بھی ہو سکتا ہے۔ بلیوں کی بیماریاں انسان میں بہت جلد منتقل ہوتی ہیں۔ بلیوں کے اگلے پنجوں میں پائی جانے والی بیماری انسان میں منتقل ہو کر اعصابی نظام کرتی ہے۔
ہفتہ 6 مارچ 2010 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دولت مند مگر مجبور پاکستان!!
موبائل فون کی جگہ سکولوں ، کالجوں اور ہسپتالوں کا جال بچھا دیا جاتا تو کئی کروڑ لوگوں کا فائدہ ہوتا۔ پاکستانی زرعی وخوردنی اجناس، ٹیکسٹائل اور معدنی ذخائر کے اعتبار سے دنیا کے مقبول اور اہم ترین ممالک میں شمار ہوتا ہے۔
ہفتہ 6 مارچ 2010 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بسنت بہار، ہمارا ثقافتی تہوار!!
پتنگ بازی کا کھیل پاکستان میں ثقافتی حیثیت اختیار کر چکا ہے خاص کر لاہور میں تو اس کی مقبولیت سے سب ہی واقف ہیں۔
پیر 1 مارچ 2010 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہمارا ماضی اور حال استعماری قوتوں کے شکنجے میں!!
جس دن ہمارے پہلے ہنرمند نے اپنے پیشے سے بیزار ہو کر اپنے اوزار پھینکے تھے وہ دن ہمارے معاشی زوال کا پہلا دن تھا۔
پیر 1 مارچ 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
نسبتﷺ اور لذت آشنائی!
مجھے کیا خبر تھی رکوع کی، مجھے ہوش کب تھا سجود کا تیرے نقشِ پا کی تلاش تھی کہ میں جھک رہا تھا نماز میں۔
ہفتہ 27 فروری 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
گل وسوں باہر ہو گئی!!
ایک بزرگ صورت روشن چہرہ میرا ہاتھ اپنے ہاتھ میں لے لیتے ہیں اور سنائی دیتا ہے کہ آپ علی ہجویری ہیں اور اس کے بعد میں کسی بھی مقناطیسی قوت میں جکڑے ہوئے لوہے کی طرح لاہور کھینچا چلا آتا ہوں۔
پیر 22 فروری 2010 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
ہم بحیثیت مسلمان اتنے کمزور کیوں ہیں؟؟
ہم نے کبھی غور کیا کہ ہمارے اندر دنیا کے لالچ اور ہوس نے کتنے جالے تن دیئے ہیں؟؟ ہم نے اس بے ثبات دنیا کی خاطر کیسی کیسی انمول اور لافانی محبتیں مٹی میں رول دی ہیں؟؟
ہفتہ 20 فروری 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
دوستی، شادی، وجولن اور انٹرنیٹ!!
انٹرنیٹ کے صارفین میں عورتوں کی نسبت مرد انٹرنیٹ کے ذریعے جیون ساتھی کی تلاش میں زیادہ پرجوش نظر آتے ہیں، حصہ لینے والے 33فیصد مرد صارفین جبکہ 27فیصد خواتین صارفین نے اسے پیار کی تلاش کا ایک اچھا ذریعہ قرار دیا۔
بدھ 17 فروری 2010 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے سماجی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان سماجی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.