Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 3 جون 2022 کی تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم کے مشیر برائے اُمور کشمیر قمر زمان ..
اسلام آباد، وزیراعظم کے مشیر برائے اُمور کشمیر قمر زمان کائرہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔وزیراعظم آزاد کشمیر بھی موجود ہیں۔
جمعہ
3
جون
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
وزیراعظم
آزاد کشمیر
مسئلہ کشمیر
قمر زمان کائرہ
جمعہ
3
جون
2022
کی مزید تصاویر
لاہور، پیٹرول کی قیمتوں میں 30 روپے لیٹر اضافے کے اعلان کے بعد پیٹرول پمپ پر شہریوں کی بڑی تعداد پیٹرول بھروانے کیلئے جمع ہے۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان پشاور بار ایسوسی ایشن کی کابینہ کے ارکان کو امدادی رقم کا چیک دے رہے ہیں۔
اسلام آباد، نور خان ائیربیس پر یوکرین کیلئے انسانی بنیادوں پر بھیجا جانے والا سامان جہاز میں رکھا جا رہا ہے۔
اسلام آباد، سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف 7ویں سی پیک فورم اجلاس کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، پیپلز پارٹی کے کارکنان عمران خان کے متنازع بیان کیخلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو سے وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی تربیتی سیشن کے دوران ایکسرسائز کر رہے ہیں۔
لاہور، قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
گوجرانوالہ، وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز یوسف پورہ میں ہجوم کے تشدد سے جاں بحق ہونے والے نوجوان محمد اشرف کی رہائشگاہ پر اس کے اہلخانہ کو دلاسہ دے رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم کے مشیر برائے اُمور کشمیر قمر زمان کائرہ سے وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز شریف میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
شانگلہ، سابق وزیراعظم و چئیرمین پاکستان تحریک انصاف بیشام میں جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور، صوبائی وزیر برائے اعلی تعلیم کامران بنگش کابینہ اجلاس بارے میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔