Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 28 جون 2022 کی تصاویر
کراچی، پاکستان ہلال احمر سندھ برانچ کی جانب سے کراچی میں ..
کراچی، پاکستان ہلال احمر سندھ برانچ کی جانب سے کراچی میں ساحل سمندر کی صفائی مہم کے سلسلے میں نوجوان کچرا اکٹھا کر رہے ہیں۔
منگل
28
جون
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کراچی
سندھ
پاکستان
منگل
28
جون
2022
کی مزید تصاویر
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے صنعت و تجارت عبدالکریم باڑہ گلی سمرکیمپس میں ارتھ سائنسز کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی پاکستان نیوی وار کالج میں51ویں پی این سٹاف کورس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق یونین کونسل 83 کی کچی آبادیوں میں بچوں کو پولیو کے حفاظتی قطرے پلا کر 7 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کر رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف سے جے یو آئی کے جنرل سیکرٹری سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ سری لنکا کی تیاریوں کیلئے پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں جاری دو روزہ پریکٹس میچ کا ایک منظر۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ پیپلز پارٹی کے چئیرمین و وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو پیپلز انٹراڈسٹرکٹ بس سروس منصوبے کے حوالے سے بریفنگ دے رہے ہیں۔
کراچی، پیپلز انٹراڈسٹرکٹ بس منصوبے کی بسیں افتتاح سے قبل فاطمہ جناح روڈ پر کھڑی ہیں۔
کراچی، برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کراچی میں نئے برطانوی ویزا سینٹر کا افتتاح کر رہے ہیں۔
کراچی، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پیپلز انٹراڈسٹرکٹ بس سروس کا افتتاح کرنے کے بعد بس میں سفر کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، نادرا اور قومی صحت کارڈ، صحت سہولت پروگرام کے حوالے سے وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کورآریڈینیشن اور پنجاب ہیلتھ انیشیٹو مینجمنٹ کمپنی کے ساتھ معاہدے پر دستخط کئے جا رہے ہیں۔
لاہور، تحریک انصاف کی رہنما و سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد عدالت میں پیشی کیلئے آ رہی ہیں۔
لاہور، خواتین انارکلی بازار میں خریداری کر رہی ہیں۔