Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 28 ستمبر 2022 کی تصاویر
دادو، وزیراعظم شہباز شریف جاکھرو گاؤں میں قائم عارضی ٹینٹ ..
دادو، وزیراعظم شہباز شریف جاکھرو گاؤں میں قائم عارضی ٹینٹ سٹی میں سیلاب متاثرہ خواتین سے گفتگو کر رہے ہیں۔
بدھ
28
ستمبر
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
شہباز شریف
وزیراعظم
سیلاب
بدھ
28
ستمبر
2022
کی مزید تصاویر
راولپنڈی، ماہ ربیع الاول کے آغاز پر مقامی عمارتوں پر کئے گئے چراغاں کا ایک منظر۔
لاہور، وزیر خزانہ پنجاب سردار محسن خان لغاری پینشن ریفارمز پروگرام سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، کراچی میں ڈینگی وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر الخدمت کا رضا کار نجی ادارے میں سپرے کر رہا ہے۔
جیکب آباد، عمرانی پل میں ایک ماہ گزر جانے کے باوجود سیلابی پانی ابھی بھی موجود ہے جبکہ ایک شخص اپنا سامان لے کر پانی سے گزر رہا ہے۔
نارووال، نارووال سپورٹس سٹی منصوبہ بند ہونے کے باعث سٹیڈیم میں کھڑی مشینری زنگ آلود ہو رہی ہیں۔
صوابی، چئیرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) سجاد غنی تربیلا ڈیم، پاور ہاؤس اور وزیر تعمیر تربیلا پانچویں توسیعی منصوبے کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی سے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر کی قیادت میں سپریم کورٹ کے وکلاء کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
کراچی، قائم مقام گورنر سندھ آغا سراج درانی سے حیدرآباد چیمبر آف کامرس کا وفد عدیل صدیقی کی سربراہی میں گورنر ہاؤس میں ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد، چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی سینیٹ اجلاس کے دوران اسحاق ڈار سے سینیٹ کی رُکنیت کا حلف لے رہے ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے امریکن سفیر ڈونلڈ بلوم ملاقات کر رہے ہیں۔
واشنگٹن، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری امریکا اور پاکستان کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ کی مناسبت سے واشنگٹن می امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کے ساتھ ملاقات کر رہے ہیں۔
واشنگٹن، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری امریکی تھنک ٹینکس اور صحافیوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
دادو، وزیراعظم شہباز شریف جاکھرو گاؤں میں قائم عارضی ٹینٹ سٹی میں سیلاب متاثرہ بچوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔