Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 8 فروری 2023 کی تصاویر
کراچی، پولو گراؤنڈ ملیر کینٹ میں سابق آرمی چیف و صدر پاکستان ..
کراچی، پولو گراؤنڈ ملیر کینٹ میں سابق آرمی چیف و صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد دُعا کی جا رہی ہے۔
بدھ
8
فروری
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
آرمی چیف
پرویز مشرف
پولو
بدھ
8
فروری
2023
کی مزید تصاویر
کراچی، جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اسد شفیق کو جامعہ کا نشان پیش کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ کے مشیر زراعت منظور حسین وسان کی صدارت میں محکمہ زراعت کی نئی اور جاری زرعی اسکیموں کا جائزہ اجلاس سندھ سیکرٹریٹ کے کمیٹی روم میں ہو رہا ہے۔
اسلام آباد،وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ایشین انفراسٹرکچر اینڈ انویسٹمنٹ بینک کے چیف اکانومسٹ ایرک برگلوف ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، زلزلے کا شکار ترکیہ کیلئے این ڈی ایم کی جانب سے 9 ٹن امدادی سامان کی روانگی سے قبل افسران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد، وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ و قانونی معاملات عطاء اللہ تارڑ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی پولیس لائن خودکش حملے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز سے شعبہ خواتین کی صدر سینیٹر نزہت صادق ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور، زلزلہ زدگان کے ریسکیو ریلیف آپریشن میں حصہ لینے کیلئے خصوصی ٹیم لاہور ائیرپورٹ سے نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر ترکیہ روانہ ہو رہی ہے۔
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی صوبے بھر میں ٹریفک سسٹم بہتر بنانے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
نارووال، روزگار کے حصول کیلئے بیرون ملک جانے کے خواہشمند نوجوان پاسپورٹ بنوانے کیلئے پاسپورٹ آفس کے باہر جمع ہیں۔