لاہور، چئیرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف کی طرف سے اپنی رہائشگاہ پر دیئے گئے ظہرانے میں گورنر پنجاب بلیغ الرحمن، صدر بی سی سی آئی راجر بنی، نائب صدر راجیو شکلاء، افغانستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین مرویس اشرف، بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر ایم ڈی روحل عالم صدیق اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر اںضمام الحق سمیت دیگر شریک ہیں۔