Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
اتوار 24 ستمبر 2023 کی تصاویر
کراچی، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری آرٹس کونسل آف پاکستان ..
کراچی، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری آرٹس کونسل آف پاکستان میں قیدیوں کی بنائی ہوئی پینٹگز کی نمائش کا افتتاح کر رہے ہیں۔
اتوار
24
ستمبر
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
سندھ
پاکستان
گورنر
اتوار
24
ستمبر
2023
کی مزید تصاویر
جامشورو، نگران وزیراعلی سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر سیلاب متاثرین میں گھروں کی سندیں تقسیم کر رہے ہیں۔
کراچی، ارونگی ٹاؤن میں چھالیہ سے بھری کار نہ رکنے پر فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کے بعد کار جائے وقوعہ پر کھڑی ہے۔
اسلام آباد، اینٹی رائٹس یونٹ کے اہلکار ہنگامی صورتحال کی مناسبت سے مشقوں میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے نگران وفاقی وزیر تعلیم مدد علی سندھی ملاقات کر رہے ہیں۔
نیویارک، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، جماعت اسلامی کی جانب سے مہنگائی کیخلاف گورنر ہاؤس کے سامنے دھرنے میں کارکنوں کی بڑی تعداد شریک ہے۔
لاہور، گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن اخوت فاؤنڈیشن کے زیراہتمام انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ووکیشنل ایجوکیشن پروگرام کے دوسرے مرحلے کے افتتاح کے موقع پر تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
پاکپتن، پیٹرن انچیف استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین سیلاب متاثرہ گھرانوں کیلئے امدادی پیکج کے اعلان کے موقع پر متاثرین سے خطاب کر رہے ہیں۔
ڈیرہ اسماعیل خان، سردار امتیاز خان بلوچ کی وفات پر ان کے بھائی سجیل بلوچ اور بیٹے اعزاز بلوچ سے امیر جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمن تعزیت کے بعد فاتحہ پڑھ رہے ہیں۔
کراچی، آگرہ تاج حنیفیہ مسجد روڈ پر پانی کی قلت کے باعث علاقہ مکینوں کے پانی کے انتظار میں خالی گیلن لائن میں پڑے ہیں۔
لاہور، بسلسلہ ربیع الاول دیسی کشتیوں کے مقابلے میں پہلوان لڑ رہے ہیں۔