Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 1 نومبر 2024 کی تصاویر
دوحہ، وزیراعظم شہباز شریف دوحہ میں قطری ہم منصب شیخ محمد ..
دوحہ، وزیراعظم شہباز شریف دوحہ میں قطری ہم منصب شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
جمعہ
1
نومبر
2024
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
شہباز شریف
وزیراعظم
انوار الحق کاکڑ
جمعہ
1
نومبر
2024
کی مزید تصاویر
رائے ونڈ، ریلوے سٹیشن پر استقبالیہ کیمپ میں تبلیغی اجتماع میں شرکت کیلئے آنے والے غیرملکی مندوبین کھانا کھا رہے ہیں۔
لاہور، وزیرداخلہ سینیٹر محسن نقوی سے سٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں امریکہ سے تعلق رکھنے والے سکھ یاتریوں کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے رائس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کالاشاہ کاکو میں بزرگ کاشتکار گفتگو کر رہا ہے۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کو رائس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کالاشاہ کاکو میں ٹریکٹر پرنصب سپرسیڈر کے بارے میں بتایا جا رہا ہے۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف صوبائی کابینہ کے 19 ویں اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
کراچی، یونیورسٹی روڈ پر گرین لائن پروجیکٹ کے تعمیراتی کام کی وجہ سے ٹریفک جام ہے۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور گورنمنٹ کالج پشاور میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والی سرکاری کالج کی طالبہ کو سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں۔
پشاور، معاون خصوصی برائے صنعت و حرفت عبدالکریم تورڈھیر کے ایف ڈبلیو کے نمائندوں کے مشترکہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
دوحہ، وزیراعظم شہباز شریف قطر میوزیم میں منظر آرٹ گیلری کا دورہ کر رہے ہیں۔ امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی بھی ہمراہ ہیں۔
دوحہ، امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے وزیراعظم شہباز شریف ملاقات کر رہے ہیں۔