Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 2 دسمبر 2024 کی تصاویر
لاہور، وزیراعظم شہباز شریف کیپٹن محمد زوہیب الدین شہید ..
لاہور، وزیراعظم شہباز شریف کیپٹن محمد زوہیب الدین شہید کی نماز جنازہ میں شرکت کے موقع پر اہلخانہ سے تعزیت کر رہے ہیں۔
پیر
2
دسمبر
2024
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
شہباز شریف
وزیراعظم
شہید
انوار الحق کاکڑ
پیر
2
دسمبر
2024
کی مزید تصاویر
لاہور، وزیراعظم شہباز شریف، کورکمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا اور دیگر کیپٹن زوہیب الدین شہید کی نماز جنازہ میں شریک ہیں۔
کندھکوٹ، ثقافتی دن کے موقع پر شہری سندھی ٹوپی اجرک پہن کر ریلی نکال رہے ہیں۔
کراچی، بلدیہ عظمی کراچی کے ریٹائرڈ ملازمین واجبات کی عدم ادائیگی اور مطالبات کے حق میں ہیڈآفس کے سامنے ایم اے جناح روڈ پر دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور سی ٹی ڈی ہیڈکوارٹر میں نو تعمیر شدہ انویسٹی گیشن و انٹیلی جنس بلاک کا افتتاح کرنے کے بعد دُعا مانگ رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور سی ٹی ڈی ہیڈکوارٹرز کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
صوابی، ہنڈ صوابی دریائے سندھ کے مقام پر منعقدہ انڈس واٹر کراس جیپ ریس میں جیپ اوپننگ پوائنٹ سے تیزی سے نکل رہے ہیں۔
میانوالی، تھانہ چھاپری پر حملے کے دوران پولیس کی جوابی کارروائی میں مارے جانےو الے خوارجی دہشتگرد کی لاش پڑی ہے۔
نارووال، وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، قلی مسافروں کے انتظار میں ریلوے سٹیشن کے داخلی راستے میں بیٹھے ہیں۔
لاہور، دوسرے شہروں سے آنے والے پردیسی رات قیام کرنے کیلئے پناہ گاہ کے کھلنے کا انتظار کر رہے ہیں۔