Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 23 جنوری 2025 کی تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قومی اسمبلی اجلاس ..
اسلام آباد، وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قومی اسمبلی اجلاس کے دوران ارکان پارلیمنٹ ملاقات کر رہے ہیں۔
جمعرات
23
جنوری
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسمبلی
شہباز شریف
قومی اسمبلی
وزیراعظم
پارلیمنٹ
انوار الحق کاکڑ
جمعرات
23
جنوری
2025
کی مزید تصاویر
لاہور، صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے فرانس کے قونصل جنرل ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے چیف منسٹر مینارٹی کارڈ لانچنگ کی تقریب میں ہندو خواتین گفتگو کر رہی ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف ایوان اقبال کمپلیکس میں سکھ نوجوان کو چیف منسٹر مینارٹی کارڈ دے رہی ہیں۔
اسلام آباد، پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عمر ایوب پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی موجودگی میں محکمہ سیاحت اور بینک آف خیبر کے درمیان ہوم اسٹے ٹورازم پراجیکٹ پر عملدرآمد کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے جا رہے ہیں۔
بھمبر، وزیراعظم شہباز شریف دانش سکول بھمبر کے حوالے سے تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
قصور، وزیر خزانہ پنجاب مجتبی شجاع الرحمن "پنجاب دھی رانی پروگرام" کے تحت اجتماعی شادیوں کی تقریب میں نوبیاہتا جوڑوں میں ایک ایک لاکھ روپے کے سلامی کارڈ تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور، خواتین اساتذہ اپنے مطالبات کے حق میں مال روڈ پر کئے گئے احتجاج میں شریک ہیں۔
لاہور، سرکاری محکموں کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں مال روڈ پر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور، باجا لائن کے علاقہ میں پھاٹک کھلا ہونے کی وجہ سے سکول کے بچے اور شہری ٹرین کے سامنے سے گزر رہے ہیں۔