Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 6 فروری 2025 کی تصاویر
مظفرآباد، وزیراعظم شہباز شریف سے آل پارٹیز حریت کانفرنس ..
مظفرآباد، وزیراعظم شہباز شریف سے آل پارٹیز حریت کانفرنس کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
جمعرات
6
فروری
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
شہباز شریف
وزیراعظم
حریت کانفرنس
انوار الحق کاکڑ
جمعرات
6
فروری
2025
کی مزید تصاویر
کراچی، لیاری ایکسپریس کے نیچے دھوبی کپڑے دھو رہا ہے۔
بیجنگ، سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن کو چینی ای وی بس مینوفیکچرر کی جانب سے سوینئر پیش کیا جا رہا ہے۔
کراچی، نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس کے اہلکار یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر مسافروں میں آگاہی پمفلٹ تقسیم کر رہے ہیں۔
کراچی، ملیر میں مٹر کی پیداوار میں اضافے کی وجہ سے ایک ریڑھی بان مٹر 60 روپے کلو فروخت کر رہا ہے۔اس سے پہلے مٹر 200 روپے کلو میں دستیاب تھے۔
بیجنگ، صدر مملکت آصف علی زرداری چین کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے ہیروز کی یادگار پر پھول رکھ رہے ہیں۔
مظفرآباد، وزیراعظم شہباز شریف یادگار شہداء پر پھول رکھنے کے بعد فاتحہ پڑھ رہے ہیں۔
بیجنگ، وزیر داخلہ محسن نقوی دورہ چین کے موقع پر چینی ہم منصب کیو ینجن سے باضابطہ ملاقات سے قبل مصافحہ کر رہے ہیں۔
مظفرآباد، وزیراعظم شہباز شریف آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی پہنچنے پر گارڈ آف آنر کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت میں لبرٹی چوک میں منعقدہ تقریب کے دوران علامتی یادگار شہداء پر پھول رکھنے کے بعد دُعا کر رہی ہیں۔
لاہور، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن یوم یکجہتی کشمیر ریلی کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے ارکان پنجاب اسمبلی ملاقات کر رہے ہیں۔