Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 22 فروری 2025 کی تصاویر
کراچی، نیشنل سٹیڈیم میں آئی سی سی چمپئنز ٹرافی میں جنوبی ..
کراچی، نیشنل سٹیڈیم میں آئی سی سی چمپئنز ٹرافی میں جنوبی افریقہ اور افغانستان کے درمیان ہونے والے میچ کو دیکھنے کیلئے شائقین اسٹیڈیم میں داخلے کیلئے لائن بنائے کھڑے ہیں۔
ہفتہ
22
فروری
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
افریقہ
افغانستان
آئی سی سی
ہفتہ
22
فروری
2025
کی مزید تصاویر
سوات، صوبائی وزیر زراعت میجر ریٹائرڈ سجاد بارکوال کو سوات میں محکمہ زراعت کے مختلف ونگز کے بارے میں بریفنگ دی جا رہی ہے۔
پشاور، مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف محسودپریس کلب جنوبی وزیرستان اپر کی نومنتخب کابینہ سے حلف لے رہے ہیں۔
کراچی، ملیر جیل سے رہا ہونے والے بھارتی قیدیوں کو ایدھی کے رضاکار سامان دے کر واہگہ بارڈر لاہور کیلئے روانہ کر رہے ہیں۔
کراچی، سندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس چئیرمین نثار کھوڑو کی صدارت میں ہو رہا ہے۔
لندن، آکسفورڈ یونیورسٹی کے لیڈی مارگریٹ ہال کے پرنسپل پروفیسر اسٹیفن بلیتھ کی جانب سے دیئے گئے ظہرانے کے موقع پر چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور دیگر کا گروپ فوٹو۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف کیس اسائنمنٹ اینڈ مینجمنٹ سسٹم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور صوبائی کابینہ کے 25 ویں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کے ساتھ بنگلہ دیشی صحافیوں کے وفد کا پنجاب اسمبلی میں ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور، لڑکیاں الحمراء میں لاہور لٹریری فیسٹول کے دوران ڈیجیٹل تصویری نمائش دیکھ رہی ہے۔
لاہور، پریس کلب میں دوسرے سالانہ پنجاب فیسٹیول کے موقع پر خاتون سٹال سے کتابیں دیکھ رہی ہے۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے چئیرمین زیاد بشیر کی قیادت میں پاکستان ریٹیل بزنس کونسل کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔