Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 15 مارچ 2025 کی تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف ہنگو سے تعلق رکھنے والے ..
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف ہنگو سے تعلق رکھنے والے فٹ بال کے کھلاڑی محمد ریاض کو 25 لاکھ روپے کا چیک دے رہے ہیں۔
ہفتہ
15
مارچ
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
شہباز شریف
وزیراعظم
ریاض
انوار الحق کاکڑ
ہفتہ
15
مارچ
2025
کی مزید تصاویر
کراچی، پی آئی اے کے جہاز کا غائب ہونے والا پہیہ جو کراچی ائیرپورٹ سے مل گیا۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور پبلک سیکٹر اداروں کے مؤثر انتظام کیلئے مربوط آئی ٹی پورٹل کے اجراء کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری وزیراعلی ہاؤس میں امن و امان کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، ہندو برادری کے تہور ہولی کے موقع پر خواتین سوامی نارائن مندر میں ایک دوسرے کے چہروں پر رنگ لگا رہی ہیں۔
فتح جنگ، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سانحہ جعفر ایکسپریس میں شہید ہونے والے لانس نائیک عثمان کی نمازہ جنازہ میں شریک ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز شریف سے پارٹی کی سینئر رہنما تہمینہ دولتانہ، سابق رُکن پنجاب اسمبلی عرفان دولتانہ ملاقات کر رہی ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے جنگلات پیر مصور خان کو فارسٹ سیڈ ٹیسٹنگ لیباڑی میں آلات کے حوالے سے بریفنگ دی جا رہی ہے۔
باجوڑ، مسلح افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے پولیس ہیڈکانسٹیبل ملک فضل ریحان کی نماز جنازہ پولیس لائن میں ادا کی جا رہی ہے۔
لاہور، وزیرکھیل و اُمور نوجوانان پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں سپورٹس بورڈ پنجاب کی جنرل باڈی کے اہم اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
نارروال، بلوچستان ٹرین سانحہ میں شہید اہلکار اکمل حسین کی نماز جنازہ نواحی گاؤں پھلواڑی میں ادا کی جا رہی ہے۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا ملاقات کر رہی ہیں۔