Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 26 جولائی 2025 کی تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ..
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کی پیشرفت پر جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
ہفتہ
26
جولائی
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
شہباز شریف
وزیراعظم
انوار الحق کاکڑ
ہفتہ
26
جولائی
2025
کی مزید تصاویر
راولپنڈی، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، جنرل ساحر شمشاد مرزا سے تاجکستان کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف اور پہلے نائب وزیر دفاع میجر جنرل سعیدزودا بوبوجون عبدالقادیر جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، بلوچستان اسمبلی کے سیشن کے دوران وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی رُکن صوبائی اسمبلی میر صادق سنجرانی سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی ملاقات کر رہے ہیں۔
بیجنگ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بیجنگ میں چین کے نائب صدر ہان ژینگ سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نصیر، صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق، ترکیہ، چین کے قونصلر جنرلز ریسکیو ائیر ایمبولینس سٹال کا معائنہ کر رہے ہیں۔
ٹیم تائیکوانڈو کراچی کا تیراک تائیکوانڈو انٹرنیشنل ٹورنامنٹ میں 10 تمغے جیتنے کے موقع پر ہیڈ آف ٹیم فراز عثمان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کراچی، ماڑی پورہ روڈ کے ساتھ گزرنے والے سرکلر ریلوے کے ٹریک پر تجاوزات قائم ہیں۔
کراچی، عمران خان کی رہائی کیلئے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے نکالی جانے والی ریلی قیادت سلمان اکرم راجہ اور حلیم عادل شیخ کر رہے ہیں۔
جامشورو، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ لیاقت یونیورسٹی ہسپتال جامشورو میں قائم نئے زچہ و بچہ مرکز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی ملاقات کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے یورپی یونین کی سفیر رینا کیونکا الوداعی ملاقات کر رہی ہیں۔
بیجنگ، فیلڈ مارشل عاصم منیر دورہ چین کے دوران پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) کے سیاسی کمشنر جنرل چن ہوئی سے ملاقات کر رہے ہیں۔