Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
اتوار 31 اگست 2025 کی تصاویر
لاہور، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سیلاب سے متاثرہ فیملی ..
لاہور، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سیلاب سے متاثرہ فیملی میں کھانا تقسیم کر رہے ہیں۔
اتوار
31
اگست
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
گورنر
پنجاب
سیلاب
سردار سلیم حیدر
اتوار
31
اگست
2025
کی مزید تصاویر
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف پی ڈی ایم اے ہیڈ آفس میں سیلاب اور امدادی سرگرمیوں سے متعلق ڈپٹی کمشنرز کے اجلاس سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن چوہنگ میں سیلاب متاثرین کیلئے قائم خدمت ٹینٹ ویلج کا دورہ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
بیجنگ، چین کے سرکاری دورے پر تیانجن پہنچنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا ہوائی اڈے پر پرتپاک استقبال کیا جا رہا ہے۔
نارووال، حالیہ سیلاب میں نارووال کی مضافاتی سڑکیں مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہیں۔
نارووال، حالیہ سیلاب کے باعث شکرگڑھ ریلوے ٹریک کی تباہ حالی کا منظر۔
جھنگ، مرکزی مسلم لیگ کے رضاکار رات گئے پانی میں پھنسے خاندانوں کو ریسکیو کر رہے ہیں۔
کراچی، گرومندر میں 12 ربیع الاول کے موقع پر کنزایمان مسجد کو لائٹوں سے سجایا گیا ہے۔
لاہور، شہر میں موسلادھار بارش کے بعد گڑھی شاہو کے علاقے میں سڑک پر پانی جمع ہے۔
نارووال، صوبائی وزیر بلال اکبر خان، ڈپٹی کمشنر سید حسن رضا کے ہمراہ مرالہ راوی لنک نہر پر سیلابی پانی کے بہاؤ کا جائزہ لے رہے ہیں۔
نارووال، نوجوان اپنی مدد آپ کے تحت مرالہ راوی لنک نہر کا شگاف مکمل کر رہے ہیں۔
لاہور، شہر میں موسلادھار بارش کے بعد گریٹر اقبال پارک میں پانی جمع ہے۔
لاہور، شہر میں موسلا دھار بارش کے بعد بوہڑ والا چوک میں لنڈا بازار کے باہر پانی جمع ہے۔
کراچی، ملک میں بارشوں اور سیلاب کی صورتحال کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ میں بروکر پریشان نظر آ رہے ہیں۔
کراچی، صدر کے علاقے میں ایک محنت کش بچوں کے کھلونے فروخت کر رہا ہے۔
کراچی، لیاقت آباد ڈاکخانہ کے قریب رنگ ساز مزدور ملنے کی اُمید میں بیٹھے ہیں۔