Sardar Saleem Haider - Urdu News
سردار سلیم حیدر ۔ متعلقہ خبریں
سردار سلیم حیدر خان 1970ء میں ضلع اٹک کی تحصیل فتح جنگ کے گاﺅں ڈھرنال میں پیدا ہوئے ۔ابتدائی تعلیم بورڈنگ اسکول تلہ گنگ اور میٹرک راولپنڈی سر سید اسکول سے کیا۔ ایف اور بی گورنمنٹ ڈگری کالج سیٹلائٹ ٹاﺅن سے کیا۔ 2008ءکے الیکشن میں سردارسلیم حیدر خان ضلع اٹک کے حلقہNA-59سے پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے اور وزیر مملکت برائے دفاعی پیدوار بنے. سردار سلیم حیدر خان نے کالج کے زمانے سے ہی سیاست میں حصہ لینا شروع کیا ۔1989ءمیں ایم ایس ایف کی طرف سے وائس پریذیڈنٹ کا الیکشن لڑا مگر جمعیت کے مقابلے میں ہار گئے تاہم انہوں نے عملی طور پر سیاست میں1997ءمیں قدم رکھا اور اپنے علاقے سے ممبر ضلع کونسل کے لئے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑا اور پھر پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے۔ 2002ء میں صوبائی اسمبلی کی نشست پر الیکشن لڑا لیکن کامیابی نصیب نہ ہوسکی ۔
-
ایس سی اوسربراہی اجلاس کا پاکستان میں انعقاد خوش آئند ہے ، پی ٹی آئی کو ملکی مفاد میں15اکتوبر کو ڈی چوک پر اپنا احتجاج موخر کر دینا چاہیے،گورنر پنجاب
اتوار 13 اکتوبر 2024 - -
ٰ معاشرے میں کھیلوں کا فروغ نوجوانوں کی جسمانی وذہنی صحت کیلئے بہت ضروری ہی:سردار سلیم حیدر خان
دیسی نیزہ بازی کے فروغ پر زور ،پنجاب کی ثقافت سے جڑے روایتی کھیل بحال ہونے چاہئیں : گورنر پنجاب
ہفتہ 12 اکتوبر 2024 - -
معاشرے میں کھیلوں جیسی سرگرمیوں کا فروغ نوجوانوں کی جسمانی وذہنی صحت کیلئے بہت ضروری ہے‘سردار سلیم حیدر
دیسی نیزہ بازی کے فروغ پر زور ،پنجاب کی ثقافت سے جڑے روایتی کھیل بحال ہونے چاہئیں ‘گورنر پنجاب کی گفتگو
ہفتہ 12 اکتوبر 2024 - -
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی سینئر صحافی مرحوم اخلاق باجوہ کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے اظہار تعزیت
ہفتہ 12 اکتوبر 2024 - -
گورنر پنجاب کی سینئر نائب صدر پی پی 149فرید اعوان کی رہائش گاہ آمد، خیریت دریافت کی
ہفتہ 12 اکتوبر 2024 -
سردار سلیم حیدر سے متعلقہ تصاویر
-
آئینی عدالتیں وقت کی اہم ضرورت ہیں‘گورنر پنجاب
مولانا فضل الرحمان کو مسودہ دیا ہے، ان کے پی ٹی آئی سے بھی تعلقات ہیں، امید ہے وہ ان سے شیئر کر لیں گے
جمعہ 11 اکتوبر 2024 - -
ٴْگورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے لاہور میں ہیر مارکیٹ پلیس لیڈرز کلب کے وفد کی ملاقات
جمعرات 10 اکتوبر 2024 - -
گورنر پنجاب سلیم حیدر خان سے ایچ ای آرمارکیٹ پلیس لیڈرز کلب کے وفد کی ملاقات
لیڈرز کلب کی خواتین کی مالی خود مختاری ،کاروباری ترقی کے حوالے سے اقدامات بارے آگاہ کیا
جمعرات 10 اکتوبر 2024 - -
پہلی خاتون محتسب پنجاب عائشہ حامد نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
بدھ 9 اکتوبر 2024 - -
oگورنر ہائوس میں محتسب پنجاب کے عہدے کی تقریب حلف برداری
بدھ 9 اکتوبر 2024 - -
گورنر پنجاب نے عائشہ حامد سے محتسب پنجاب کے عہدے کا حلف لیا
آئی ٹی کے شعبے میں آگے بڑھنے کے بہت مواقع موجود ہیں‘ سردار سلیم حیدر کا ڈاکٹر جہانگیر بدر انسٹی ٹیوٹ کی تقریب سے خطاب
بدھ 9 اکتوبر 2024 -
-
نوجوان آٹی ٹی اورسکلڈ ایجوکیشن حاصل کر کے ای روزگار کے مواقع سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں،سردارسلیم حیدرخان
بدھ 9 اکتوبر 2024 - -
پہلی خاتون محتسب پنجاب عائشہ حامد نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
گورنر ہائوس لاہور میں حلف برداری کی تقریب ، گورنر پنجاب سلیم حیدر نے حلف لیا
بدھ 9 اکتوبر 2024 - -
پہلی خاتون محتسب پنجاب عائشہ حامد نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
بدھ 9 اکتوبر 2024 - -
چھوٹے کاشتکاروں کی دستگیری اور زراعت کو جدید خطوط پر استوار کر کے نہ صرف خودکفالت کا حصول ممکن بنایا جا سکتا ہے، گورنر پنجاب
منگل 8 اکتوبر 2024 - -
ملکی معیشت کے اشاریوں میں بہتری آنا خوش آئند ، معاشی ترقی کے لیے سیاسی استحکام بہت ضروری ہے‘گورنر پنجاب
منگل 8 اکتوبر 2024 - -
گورنر پنجاب کی شہیدلیفٹیننٹ کرنل محمد علی کی رہائشگاہ پر آمد، اہل خانہ کیساتھ اظہار تعزیت،فاتحہ خوانی اور بلندی درجات کی دعا کی
منگل 8 اکتوبر 2024 - -
برانڈ بزنس اکانومی کے ذریعے ملک میں حقیقی معاشی انقلاب لایا جاسکتا ہے،گورنر پنجاب
منگل 8 اکتوبر 2024 - -
فیصل آباد ہائی کورٹ بینچ کا مطالبہ حق پر مبنی ہے۔گورنر پنجاب
افتخار چوہدری بحالی کے بعد وکلاء اور ہم سے ہاتھ کر گئے تھے‘سردارسلیم حیدرکا فیصل آبادبار سے خطاب
منگل 8 اکتوبر 2024 - -
افتخار چوہدری بحالی کے بعد وکلاء اور ہم سے ہاتھ کر گئے تھے،گورنر پنجاب سلیم حیدر
منگل 8 اکتوبر 2024 -
Latest News about Sardar Saleem Haider in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Sardar Saleem Haider. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
سردار سلیم حیدر کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ سردار سلیم حیدر کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.