Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 12 ستمبر 2025 کی تصاویر
قصور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر جنرل ہسپتال ..
قصور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر جنرل ہسپتال کے ہیلتھ پروفیشنلز ضلع قصور میں سیلاب زدگان کے علاج میں مصروف ہیں۔
جمعہ
12
ستمبر
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
میاں نواز شریف
مریم نواز شریف
پنجاب
سیلاب
علاج
نواز شریف کی وطن واپسی
جمعہ
12
ستمبر
2025
کی مزید تصاویر
کراچی، میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی 77 ویں برسی کے موقع پر کراچی کے شہریوں کی جانب سے مزار قائد پر پھولوں کی چادر چڑھانے کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
کراچی، غریب آباد میں لیاری ندی میں خانہ بدوش بارش تھم جانے کے بعد اپنا سامان لے کر جا رہے ہیں۔
لاہور، کمشنر لاہور ڈویژن مریم خان 16 سے 22 ستمبر لاہور قذافی سٹیڈیم میں پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ خواتین کرکٹ میچز انتظامات بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کی سربراہی میں ڈیری سیفٹی ٹیمیں ملاوٹی دودھ تلف کروا رہی ہیں۔
علی پور، چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان علی پور کے دورے کے دوران سیلاب متاثرین کے مسائل سن رہے ہیں۔
لاہور، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور پولیس ملازمین سے ملاقات کے دوران ریلیف بارے احکامات جاری کر رہے ہیں۔
لاہور، وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان اور وزیر ریلویز محمد حنیف عباسی ریلوے ہیڈکوارٹرز میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اوکاڑہ، رینالہ خورد ریلوے سٹیشن کے قریب مال بردار گاڑیوں میں تصادم کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
لاہور، دریائے راوی میں پانی کا بہاؤ کم ہونے کے بعد ملاح نہا رہے ہیں۔
لاہور، محنت کش سائیکل پر لکڑی سے بنے بنچ اور سٹول فروخت کر رہا ہے۔
اسلام آباد، وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بنگلہ دیش کے مشیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر اے ایف ایم خالد حسین ملاقات کر رہے ہیں۔
دوحا، وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
دوحا، وزیراعظم شہباز شریف قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
رینالہ خورد، ٹرین حادثے کے بعد مال گاڑی کو ریلیف ٹرین ٹریک سے ہٹا رہی ہے۔
وزیرآباد، ایدھی اہلکار وزیرآباد اور ملحقہ علاقوں میں سیلاب متاثرین میں راشن تقسیم کرنے کیلئے لا رہے ہیں۔
لاہور، وزیر صنعت و تجارت پنجاب چوہدری شافع حسین دیوان گروپ کی تیار کردہ گاڑی کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور، وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری سیلاب کی تازہ صورتحال سے متعلق ڈی جی پی آر آفس میں پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔