Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 15 اکتوبر 2025 کی تصاویر
واشنگٹن، وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب یو ایس چیمبر ..
واشنگٹن، وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب یو ایس چیمبر آف کامرس میں یو ایس پاکستان بزنس کونسل سے خطاب کر رہے ہیں۔
بدھ
15
اکتوبر
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
پہلگام حملہ
پاک بھارت کشیدگی
بنیان مرصوص
بدھ
15
اکتوبر
2025
کی مزید تصاویر
واشنگٹن، وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب وفد کے ہمراہ عالمی بینک گروپ کے سینئر منیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی وزارتِ ریلوے میں پشاور ریلوے ڈویژن کے امور پر ایک اہم اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف جناح میڈیکل کمپلیکس اور ریسرچ سینٹر کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف صوبہ بھر میں سی اینڈ ڈبلیو اور ایل ڈی اے پراجیکٹس کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے اسپیکر گرینڈ نیشنل اسمبلی ترکیہ نعمان کورتولموش اور آذربائیجان کی ملی مجلس کی اسپیکر غفارواملا کے ہمراہ پارلیمانی وفد ملاقات کر رہا ہے۔
کراچی، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری آرٹس کونسل میں پی پی پی رہنما میاں رضا ربانی کی کتاب دی اسمائل اسنیچرز کی تقریب رونمائی سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، پی پی پی رہنما میاں رضا ربانی آرٹس کونسل میں اپنی کتاب دی اسمائل اسنیچرز چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو پیش کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ وزیراعلی ہاؤس میں طلبہ حاضری مانیٹرنگ اور ریڈریس سسٹم کے اجراء کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی 17 ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور، چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کے اسٹریٹجک پلاننگ، ڈیزائن اور پروژن یونٹ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، چئیرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل محمد بن عبدالکریم العیسی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، حاجی کیمپ کے قریب محنت کش نے سڑک کنارے لنڈا بازار سجا رکھا ہے۔
لاہور، شائقین کرکٹ قذافی سٹیڈیم میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کے کھیل سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
لاہور، قذافی سٹیڈیم میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کے کھیل کا ایک منظر۔
لاہور، سپیکر ملک محمد احمد خان اور ڈپٹی سپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑ کا اسپیکر گرینڈ نیشنل اسمبلی ترکیہ نعمان کورتولموش اور سپیکر اسلامی جمہوریہ آذربائیجان صاحبہ غفاروا کے ہمراہ پنجاب اسمبلی کے ایوان میں گروپ فوٹو۔