Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 21 اکتوبر 2025 کی تصاویر
دیپالپور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف دیپالور میں سیلاب ..
دیپالپور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف دیپالور میں سیلاب بحالی پروگرام 2025ء کی افتتاحی تقریب میں بزرگ خاتون سے خوشگوار موڈ میں باتیں کر رہی ہیں۔
منگل
21
اکتوبر
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
میاں نواز شریف
مریم نواز شریف
پنجاب
سیلاب
نواز شریف کی وطن واپسی
منگل
21
اکتوبر
2025
کی مزید تصاویر
پشاور، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا سردار پرویندر سنگھ کی قیادت میں ملنے والے سکھوں کے وفد کا گروپ فوٹو۔
کوئٹہ، صوبائی وزیر و پارلیمانی لیڈر مسلم لیگ ن امیر سلیم خان کھوسہ و دیگر وزیر تعلیم بلوچستان راحیلہ حمید خان درانی کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
ہنگو، ڈسٹرکٹ ہنگو کی تحصیل ٹل میں کرم کے آپریشن متاثرین کیلئے بنائے گئے خیمے۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف پاور سیکٹر میں ریفارمز سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سمیڈا کی تنظیم نو اور ایس ایم ایز کی ترقی پر جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کو کراچی میں سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے آپریشنز کمانڈر اینڈ کنٹرول سینٹر کے دورے کے موقع پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔
کراچی، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بلاول ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
دیپالپور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف دیپالور میں سیلاب بحالی پروگرام 2025ء کی افتتاحی تقریب میں متاثرہ خاتون کو اے ٹی ایم کارڈ کے اجراء میں معاونت کر رہی ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی امن وامان، گڈگورننس، روڈمیپ اور نوکرپشن پالیسی سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے اہداف بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال اور صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق ایمرجنسی سروسز اکیڈمی میں منعقدہ نیشنل ریسکیو چیلنج 2025ء کے موقع پر ایمرجنسی سروسز کا عملی ملاحظہ کر رہے ہیں۔
سیکرٹری ہاؤسنگ نورالامین مینگل وزیراعلی پنجاب کے اپنی چھت اپنا گھر پروگرام سے مستفید خاندان سے ان دہلیز پر ملاقات کے موقع پر مکان کی تعمیر مکمل کرنے پر تحفہ پیش کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ وزیراعلی ہاؤس میں کراچی سیف سٹی پراجیکٹ کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
نارووال، مستری سیلاب سے متاثرہ سکول کی دیوار تعمیر کر رہا ہے۔
قصور، پنجاب فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیمیں صحت دُشمن عناصر کیخلاف کارروائی کے دوران کیمیکل ملا دودھ تلف کر رہی ہیں۔
لاہور، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال ایمرجنسی سروسز اکیڈمی میں منعقدہ نیشنل ریسکیو چیلنج 2025ء کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، کورنگی شاہراہ بھٹو بند روڈ کا تعمیراتی کام سست روی کا شکار ہے جس کی وجہ سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔
کراچی، خواتین ٹماٹر کی خریداری کر رہی ہیں۔ ٹماٹر اس وقت مارکیٹ میں 500 روپے فی کلو سے تجاوز کر گئے ہیں۔
راولپنڈی، پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کے کھیل کا ایک منظر۔
راولپنڈی، پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز عوام راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں میچ دیکھ رہی ہے۔