Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 9 دسمبر 2025 کی تصاویر
اسلام آباد، صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز ..
اسلام آباد، صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف انڈونیشیاکے صدرپرابووو سوبیانتو کا نورخان ائیربیس پر استقبال کر رہے ہیں۔
منگل
9
دسمبر
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
شہباز شریف
آصف علی زرداری
وزیراعظم
صدر مملکت
انوار الحق کاکڑ
منگل
9
دسمبر
2025
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف گوادر اور گلگت بلتستان کے لیے بجلی کے منصوبوں سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سپریم کورٹ بلڈنگ میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سے حلف لے رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم محمد شہباز شریف سے امریکہ میں مقیم پاکستانی نژاد ڈاکٹرز کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کا پاکستان میں فلڈ ڈیزاسٹر کے لئے عطیات کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف پاور سیکٹر میں جاری اصلاحات پر جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، پاک امریکہ تعلیمی شراکت داری کے تحت امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر یوایس ای ایف پی کی نئی عمارت کے افتتاح کے موقع پر شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کراچی، کے الیکٹرک کا ورکر سالانہ مرمتی کام کے شیڈول کے تحت ٹرانسمیشن نیٹ ورک پر کام میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا "پائیدار ترقی اور بلوچستان میں ماحولیاتی استقامت" کے موضوع پر منعقدہ سمپوزیم کے شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کوئٹہ، گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل گورنر ہاؤس میں نئے چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جسٹس کامران خان ملاخیل سے حلف لے رہے ہیں۔
لندن، چئیرمین پی سی بی محسن نقوی لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں تاریخ ساز پی ایس ایل روڈ شو میں سابق کرکٹرز وسیم اکرم، رمیض راجہ کے ہمراہ گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف خصوصی اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی اجلاس میں ارکان قومی اسمبلی و سینیٹ شریک ہیں۔
لاہور، ٹریفک قوانین میں تبدیلی اور بھاری جرمانوں کیخلاف ٹرانسپورٹرز کی جانب سے ہڑتال کی کال کے باعث لاری اڈہ سنسان پڑا ہے۔
پشاور، معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان عالمی یوم انسداد بدعنوانی کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر جی ایچ کیو میں تینوں مسلح افواج کے افسران سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر جی ایچ کیو میں ٹرائی سروسز گارڈ آف آنر کا معائنہ کر رہے ہیں۔
نارووال، سول ڈیفنس کا اہلکار نالہ ڈیک سے ملنے والی اینٹی ٹینک مائن دیکھا رہا ہے۔