Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 23 دسمبر 2025 کی تصاویر
لاہور، صوبائی وزیر صحت و چئیرمین کابینہ کمیٹی برائے امن ..
لاہور، صوبائی وزیر صحت و چئیرمین کابینہ کمیٹی برائے امن و امان خواجہ سلمان رفیق کی محکمہ داخلہ میں اہلحدیث پاکستان کے وفد سے ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
منگل
23
دسمبر
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
امن و امان
پہلگام حملہ
پاک بھارت کشیدگی
بنیان مرصوص
منگل
23
دسمبر
2025
کی مزید تصاویر
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ پلاننگ ڈیویلپمنٹ، فنانس اور ورکس ڈیپارٹمنٹ کے محکموں کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، ورلڈ بک فیئر کے آخری دن بھی کتاب کا شغف رکھنے والے بزرگ روایتی نرخ پر کتابیں خرید رہے ہیں۔
کراچی، جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن ضلع جنوبی کراچی کے زیراہتمام لیاری مولوی عثمان پارک میں منعقدہ تحفظ دینی مدارس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، جمعیت علمائے اسلام جنوبی کراچی کے زیراہتمام لیاری مولوی عثمان پارک میں منعقدہ تحفظ دینی مدارس کانفرنس میں ہزاروں افراد شریک ہیں۔
کراچی، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو اپنے ہاتھوں سے تیار کردہ حلیم دے رہے ہیں۔
پشاور، وزیر برائے اعلی تعلیم و بلدیات مینا خان آفریدی محکمہ بلدیات پوسٹنگ ٹرانسفر پالیسی کے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
بغداد، صدر مملکت آصف علی زرداری امام موسی کاظم اور امام محمد الجواد کے مزاروں پر حاضری کے بعد مہمانوں کی کتاب پر اپنے تاثرات لکھ رہے ہیں۔
بغداد، صدر مملکت آصف علی زرداری امام ابو حنیفہ کے مزار پر حاضری دے رہے ہیں۔
اسلام آباد، پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے مینٹور سرفراز احمد، ہیڈ کوچ شاہد انور، کپتان فرحان یوسف اور کھلاڑی میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، شہریوں کی بڑی تعداد انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا اسلام آباد ائیرپورٹ کا استقبال کر رہی ہے۔
لاہور، ڈان باسکو چرچ میں کرسمس کی تیاریوں کے سلسلہ میں مرکزی گیٹ کو پینٹ کیا جا رہا ہے۔