Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 31 دسمبر 2025 کی تصاویر
تھرپارکر، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحیی آفریدی ننگرپارکر ..
تھرپارکر، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحیی آفریدی ننگرپارکر میں سول جج کی عدالت کے دورے کے موقع پر سول جج سے گفتگو کر رہے ہیں۔
بدھ
31
دسمبر
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
چیف جسٹس
عدالت
پہلگام حملہ
پاک بھارت کشیدگی
بنیان مرصوص
بدھ
31
دسمبر
2025
کی مزید تصاویر
ہنگو، ممتاز عالم دین اور روحانی بزرگ حضرت مفتی مختار الدین کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ وزیراعلی ہاؤس میں صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن اورنج لائن بی آر ٹی کو گرین لائن سے منسلک کرنے کے منصوبہ کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال مسلم لیگ کے 119 ویں یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات شفیع جان پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی ری وائیٹلائزیشن آف پشاور پلان سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
نوابشاہ، صدر مملکت آصف علی زرداری اپنی والدہ بیگم بلقیس بانو کی قبر پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
تھرپارکر، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحیی آفریدی ننگرپارکر ای لائبریری کے دورے کے موقع پر فیڈرل جیوڈیشل اکیڈمی کے ساتھ آن لائن سیشنز کے حوالے سے اقدامات دیکھ رہے ہیں۔
پشاور، وزیر برائے اعلی تعلیم و بلدیات مینا خان جامعات کو درپیش چیلنجز کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری پنجاب حکومت کی سالانہ کارکردگی کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
لاہور، شہر میں شدید دھند کے باعث رنگ روڈ بند ہونے کی وجہ سے ٹرک سڑک کنارے کھڑے ہیں۔