Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 22 جنوری 2026 کی تصاویر
ڈیووس، وزیراعظم شہباز شریف ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم ..
ڈیووس، وزیراعظم شہباز شریف ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے 56ویں سالانہ اجلاس کے موقع پر آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات کر رہے ہیں۔
جمعرات
22
جنوری
2026
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
شہباز شریف
آئی ایم ایف
وزیراعظم
انوار الحق کاکڑ
جمعرات
22
جنوری
2026
کی مزید تصاویر
جھنگ، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال جھنگ کی کیتھ لیب کے نئے اور جدیدترین آپریشن تھیٹر کا معائنہ کر رہی ہیں۔
جھنگ، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال جھنگ میں کیتھ لیب کا افتتاح کر رہی ہیں۔
جھنگ، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال جھنگ میں کیتھ لیب پری پروسیجر وارڈ میں دل کی مریضہ کی تیمارداری کر رہی ہیں۔
بیجنگ، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے چیئرمین وانگ حونینگ سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی ماہانہ اصلاحات ایکشن پلان اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیر ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول سید فخرجہان محکمہ کی کارکردگی کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور، چئیرمین قائمہ کمیٹی خیبرپختونخوا اسمبلی برائے محکمہ لائیو سٹاک ایم پی اے شیر علی آفریدی کمیٹی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی حالیہ دہشتگردی کے واقعے میں انصاف یوتھ ونگ تحصیل بکا خیل کے صدر نصیب الرحمن، ان کے صاحبزادے اور ساتھیوں کی شہادت پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی گڈگورننس روڈ میپ کے تحت ڈسٹرکٹ سروس ڈیلیوری کانفرنس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، کمشنر لاہور ڈویژن مریم خان ضلع لاہور میں محفوظ بسنت کے حوالے سے تمام انتظامی محکموں سے انتظامات بارے بریفنگ لے رہی ہیں۔
مری، صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ مری میں محکمہ ہائی وے کی مشینری کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور آئی جی کمپلینٹ سینٹر 1787 پر شہریوں کے مسائل سن کر فوری حل کے احکامات جاری کر رہے ہیں۔
کراچی، گل پلازہ کی آگ سے متاثر ہونے والے رمپا پلازہ کو سیل کیا جا رہا ہے۔
کراچی، سانحہ گل پلازہ کے پانچویں روز امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
کراچی، گل پلازہ آتشزدگی کے پانچویں روز ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے۔
کوئٹہ، قائم مقام گورنر بلوچستان غزالہ سے ایم پی اے کلثوم نیاز بلوچ ملاقات کر رہی ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ این آئی سی وی ڈی کی 84 ویں گورننگ باڈی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے زیرانتظام جام چاکرولینڈ فل سائٹ کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور، بسنت 2026ء کی تیاریوں کے سلسلے میں شہریوں کی موٹرسائیکلوں پر سیفٹی راڈ لگائے جا رہے ہیں۔