Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 17 جون 2026 کی تصاویر
اسلام آباد، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کا خیبرپختونخوا ..
اسلام آباد، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کا خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے سول ججز کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
بدھ
17
جون
2026
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
چیف جسٹس
خیبرپختونخوا
پہلگام حملہ
پاک بھارت کشیدگی
بنیان مرصوص
بدھ
17
جون
2026
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، گھانا کے نیشنل سکیورٹی کوآرڈینیٹر عبدالرازق عثمان کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی وفد وزارت دفاعی پیداوار کے موقع پر حکام سے ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف گلگت بلتستان میں 100 میگا واٹ شمسی توانائی کے منصوبے پر جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے برطانیہ کے پارلیمانی انڈر سیکرٹری آف اسٹیٹ فار مڈل ایسٹ، افغانستان اینڈ پاکستان ہیمش فالکنر ملاقات کر رہے ہیں۔ پاکستان میں برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ بھی ہمراہ ہیں۔
کراچی، یونیورسٹی روڈ پر تعمیراتی کام کی وجہ سے ٹریفک جام ہے۔
لاہور، وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری بجٹ کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ وسائل کے حصول اور محصولات میں اضافے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، سرکاری ملازمین پنجاب اسمبلی میں بجٹ اجلاس کے موقع پر چئیرنگ کراس چوک میں اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور، اپوزیشن ارکان اسمبلی بجٹ اجلاس کے موقع پر پنجاب اسمبلی کی سیڑھیوں میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے رُکن پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ بجٹ اجلاس میں شرکت کیلئے آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
پشاور، یوتھ سینیٹ آف پاکستان کے وفد کا خیبرپختونخوا اسمبلی کے دورہ کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور، سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب اتحاد بین المسلمین کمیٹی پنجاب کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔ صوبائی وزراء خواجہ سلمان رفیق، چوہدری شافع حسین سمیت دیگر شریک ہیں۔