Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 20 ستمبر 2012 کی تصاویر
اسلام آباد، گستاخانہ فلم کیخلاف احتجاج کے دوران امریکی ..
اسلام آباد، گستاخانہ فلم کیخلاف احتجاج کے دوران امریکی سفارتخانے کی جانب جانے سے روکنے پر مشتعل افراد پولیس اہلکاروں پر تشدد کر رہے ہیں۔
جمعرات
20
ستمبر
2012
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد
احتجاج
پولیس
فلم
جمعرات
20
ستمبر
2012
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، گستاخانہ فلم کیخلاف احتجاج کے دوران پولیس اہلکار ایک لڑکے کو تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
اسلام آباد، گستاخانہ فلم کیخلاف احتجاج کے دوران پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج سے زخمی ہونیوالے ایک نوجوان کو مظاہرے کو طبی امداد کیلئے لے جا رہے ہیں۔
لاہور، ق لیگ کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی ریاض پیرزادہ مسلم لیگ ن کے شمولیت کے موقع پر پارٹی قائد نوازشریف اور قائد حزب اختلاف چوہدری نثار علی خان سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے قائد میاں تحفظ ناموس رسالت پر پارٹی کے اعلی سطحی اجلاس کیصدارت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، گستاخانہ فلم کیخلاف احتجاج کے دوران مظاہرین امریکی پرچم کو نذرآتش کر رہے ہیں۔
اسلامآباد، گستاخانہ فلم کیخلاف احتجاج کے پیش نظر امریکی سفارتخانے کی طرف جانے والے راستے کو کنٹینرز اور خاردار تاریں لگا کر بند کر دیا گیا ہے۔
اسلام آباد، گستاخانہ فلم کیخلاف احتجاج کے پیش نظر امریکی سفارتخانہ کی جانب جانے والے راستے کو کنٹینرز رکھ کر بند کیا جا رہا ہے۔