
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- منگل 7 جولائی 2015 کی تصاویر
- لاہور: تحریک منہاج القرآن کے ناظم اعلیٰ تنظامات شیخ زاہد ..
لاہور: تحریک منہاج القرآن کے ناظم اعلیٰ تنظامات شیخ زاہد فیاض ، سیکرٹری جواد حامد اور نور اللہ صدیقی کے ہمراہ شہر اعتکاف کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں، دوسری جانب شہر اعتکاف کے لیے انتظامات کیے جا رہے ہیں۔
منگل 7 جولائی 2015 کی مزید تصاویر

مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید سے انسپکٹر جنرل پولیس ملک خدابخش ملاقات کر رہے ہیں۔

کوئٹہ: مئیر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ اپنے آفس میں بلڈنگ کوڈ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔