
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- منگل 7 جولائی 2015 کی تصاویر
- قصور: ممبر کوکل گورنمنٹ کمیشن پنجاب اعجاز مہاروی سستے رمضان ..
قصور: ممبر کوکل گورنمنٹ کمیشن پنجاب اعجاز مہاروی سستے رمضان بازار کے دورہ کے موقع پر صارفین سے اشیاء خوردو نوش کے معیار بارے گفتگو کر رہے ہیں،ڈی سی او عدنان ارشد اولکھ بھی ہمراہ ہیں۔
منگل 7 جولائی 2015 کی مزید تصاویر

مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید سے انسپکٹر جنرل پولیس ملک خدابخش ملاقات کر رہے ہیں۔

کوئٹہ: مئیر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ اپنے آفس میں بلڈنگ کوڈ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔