
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- منگل 7 جولائی 2015 کی تصاویر
- لاہور: صوبائی وزیر ہاؤسنگ ملک تنویر اسلم اعوان پنجاب سے ..
لاہور: صوبائی وزیر ہاؤسنگ ملک تنویر اسلم اعوان پنجاب سے مختلف اضلاع سے صاف پانی کی فراہمی کے سلسلے میں کئے گئے انتظامات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
منگل 7 جولائی 2015 کی مزید تصاویر

مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید سے انسپکٹر جنرل پولیس ملک خدابخش ملاقات کر رہے ہیں۔

کوئٹہ: مئیر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ اپنے آفس میں بلڈنگ کوڈ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔