
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- منگل 7 جولائی 2015 کی تصاویر
- لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور صوبہ پنجاب کے فنی ..
لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور صوبہ پنجاب کے فنی تربیت کے اداروں کی اب گریڈیشن و تنظیم نوع کے لیے قائم کمیٹی کے پہلے اجلاس کی صدارت کرر ہے ہیں، وزیر زکوٰة و عشر ملک ندیم کامران بھی موجود ہیں۔
منگل 7 جولائی 2015 کی مزید تصاویر

مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید سے انسپکٹر جنرل پولیس ملک خدابخش ملاقات کر رہے ہیں۔

کوئٹہ: مئیر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ اپنے آفس میں بلڈنگ کوڈ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔