
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- منگل 7 جولائی 2015 کی تصاویر
- لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب خواجہ احمد احسان سمن آباد پکی ..
لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب خواجہ احمد احسان سمن آباد پکی ٹھٹھی میں زیر تعمیر پلازہ کے زمین بوس ہونے پر جگہ کا دورہ کر رہے ہیں۔
منگل 7 جولائی 2015 کی مزید تصاویر

مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید سے انسپکٹر جنرل پولیس ملک خدابخش ملاقات کر رہے ہیں۔

کوئٹہ: مئیر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ اپنے آفس میں بلڈنگ کوڈ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔