
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- ہفتہ 26 دسمبر 2015 کی تصاویر
- پشاور: فاٹا یوتھ فیسٹیول کے موقع پر رسہ کشی کے رنر اپ ٹیم ..
پشاور: فاٹا یوتھ فیسٹیول کے موقع پر رسہ کشی کے رنر اپ ٹیم مہمان خصوصی قمرزمان اور تاج محمد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
ہفتہ 26 دسمبر 2015 کی مزید تصاویر

لاہور: زلزلہ اور قدرتی آفات سے نجات کے لیے خطیب بادشاہی مسجد مولانا عبدالخبیر آزاد دعا کروا رہے ہیں۔

راولپنڈی: ڈھوک چراغ دین کے علاقہ غازی آباد میں نالہ لئی کے کنارے قبضہ مافیہ نے جانور باندھ رکھے ہیں۔