Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 26 دسمبر 2015 کی تصاویر
کراچی: مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام قائد اعظم محمد ..
کراچی: مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام قائد اعظم محمد علی جناح کی 139ویں سالگرہ کے موقع پر یوم قائداعظم ریلی نکالی جا رہی ہے۔
ہفتہ
26
دسمبر
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
محمد علی جناح
قائداعظم
ہفتہ
26
دسمبر
2015
کی مزید تصاویر
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی ایئرپورٹ پر مصافحہ کر رہے ہیں۔
لاہور: بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی بھارت واپسی سے قبل لاہور ایئرپورٹ پر جہاز میں سوار ہونے سے قبل ہاتھ ہلا رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعظم محمد نواز شریف بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی لاہور ایئر پورٹ پر استقبال کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعظم محمد نواز شریف اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو لاہور ایئرپورٹ پر کارڈ آف آنر پیش کیا جا رہا ہے۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نریندر مودی کی لاہور آمد کے خلاف احتجاجی مظاہرے سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر خزانہ و سینیٹر محمد اسحاق ڈار ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرر ہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری خارجہ عزیز احمد بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ لاہور کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعظم نواز شریف اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی جاتی امراء رائے ونڈ میں ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعظم نواز شریف اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی جاتی امراء رائے ونڈ میں ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعظم نواز شریف اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی جاتی امراء رائے ونڈ میں ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن)کے صدر پرویز ملک، رانا تجمل حسین، چیئرمین ملک مجید اعوان و دیگر یونین کونسل مناواں میں نواز شریف کی سالگرہ کا کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: زلزلہ اور قدرتی آفات سے نجات کے لیے خطیب بادشاہی مسجد مولانا عبدالخبیر آزاد دعا کروا رہے ہیں۔
لاہور: 12ریبع الاول کے موقع پر جامعہ نعیمیہ سراجیہ میں منعقدہ 31ویں سیرت نبوی (ص) کانفرنس کے دوران طالبات نعت خوانی کر رہی ہیں۔
کوئٹہ: تہمینہ درانی فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام کوئٹہ پریس کلب کے باہر وی آئی پی کلچر کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔
کراچی: کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات کے موقع پر ایک ممبر اپنا ووٹ کاسٹ کر رہی ہیں۔
کراچی: بختاور اور آصفہ بھٹو زرداری سپیشل بچوں کے ہمراہ قائد اعظم محمد علی جناح کی 139ویں سالگرہ کا کیک کاٹ رہی ہیں۔
فیصل آباد: بس اور کار کے تصادم میں ہلاک ہونے والے ایک ہی خاندان کے 5افراد کی اجتماعی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔
کراچی: جمعیت علماء فضل رحمن کے ارکان سابق سینیٹر ڈاکٹر خالد محمود سومرو کے قاتلوں کی عدم کرفتاری کے خلاف دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔
کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری ہسپتال میں پروٹوکول کے دوران دم توڑنے والی دس ماہ کی بچی بسمہ کے والد سے اظہار تعزیت کر رہے ہیں۔
کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری ہسپتال میں پروٹوکول کے دوران دم توڑنے والی دس ماہ کی بچی بسمہ کے باپ سے اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
مدینہ: سابق وزیر اعظم پاکستان میر ظفر اللہ خان جمالی، خادم روزہ رسول صوفی محمد نظیر سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نیشنل پریس کلب میں مسئلہ کشمیر پر منعقدہ گول میز کانفرنس کے دوران گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹرطاہرالقادری جسٹس (ر) جاوید اقبال کی وفات کے بعد ان کے اہل خانہ سے اظہارے تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک آل پارٹیز کانفرنس کے دوران گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر طاہرالقادری قائداعظم محمد علی جناح کی 139وی سالگرہ کا کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق منصورہ میں پارٹی ارکان کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی: قائداعظم محمد علی جناح کی 139ویں سالگرہ کے موقع پر پاکستان آرمی کا دستہ گارڈز کی تبدیلی کے دوران مارچ پاسٹ کر رہا ہے۔
کوئٹہ: چشمہ اچوزئی میں ٹھیکیدار کی غفلت ، بجلی کا کھمبہ عین روڈ میں نصب ہے، جس سے کئی حادثات رونما ہو چکے ہیں۔
کوئٹہ: ایک بزرگ شہری سرکی روڈ پر ریڑھی میں سیب فروخت کر رہا ہے۔
کوئٹہ: اسپیشل مجسٹریٹ میٹر پولیٹن اختر محمد کاکڑ کی نگرانی میں سرکی روڈ سے تجاوزات ہٹا رہے ہیں۔
کوئٹہ: اسپیشل مجسٹریٹ میٹر پولیٹن اختر محمد کاکڑ کی نگرانی میں سرکی روڈ سے تجاوزات ہٹا رہے ہیں۔
کوئٹہ: ہمدرد ویلفیئر فاؤنڈیشن کے صدر حسن اچکزئی نذیر بوستانی آل کوئٹہ حاجی ولی محمد نور زئی کرکٹ ٹورنا منٹ کے ونر اور رنر ٹیم کو ٹرافیاں دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: کچہری میں ایک بزرگ محنت کش چنے فروخت کر رہا ہے۔
راولپنڈی: کرسمس کے موقع پر مقامی چرچ میں مسیحی اپنی مذہبی رسومات ادا کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: کرسمس کے موقع پر مقامی چرچ میں مسیحی اپنی مذہبی رسومات ادا کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: کرسمس کے موقع پر مقامی چرچ میں مسیحی اپنی مذہبی رسومات ادا کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: کرسمس کے موقع پر مقامی چرچ میں کرسچن برادی اپنی مذہبی رسومات ادا کر رہی ہے۔
فیصل آباد: زرعی یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اقرار احمد خان کرسچن کالونی میں فادر اعجاز اور دوسرے معززین کے ہمراہ کرسمس کیک کاٹ رہے ہیں۔
میر پور: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید سینئر صحافی سید عابد حسین شاہ کے والد کی وفات پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ڈھوک چراغ دین کے علاقہ غازی آباد میں نالہ لئی کے کنارے قبضہ مافیہ نے جانور باندھ رکھے ہیں۔
لاہور: کرسمس کے موقع پر سینٹ انتھونی چرچ میں بشپ سسپین دعا کروا رہے ہیں۔
لاہور: کرسمس کے موقع پر سینٹ انتھونی چرچ کے باہر پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور: کرسمس کے موقع پر پولیس اہلکار سینٹ انتھونی چرچ میں آنے والے شخص کی تلاشی لے رہا ہے۔
لاہور: کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری چرچ میں ہونیوالی دعائیہ تقریب میں شریک ہیں۔
لاہور: کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری چرچ میں ہونیوالی دعائیہ تقریب میں شریک ہیں۔
لاہور: کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری سینٹ انتھونی چرچ میں ہونیوالی دعائیہ تقریب میں شریک ہیں۔
لاہور: کرسمس کے موقع پر مسیحی خواتین سینٹ انتھونی چرچ میں دعا مانگ رہی ہیں۔
لاہور: کرسمس کے موقع پر مسیحی خواتین ایک دوسرے کو گلے مل رہی ہیں۔
لاہور: کرسمس کے موقع پر سینٹ انتھونی چرچ میں ہونیوالی دعائیہ تقریب کے بعد مسیحی لڑکیاں تصویر بنوا رہی ہیں۔
لاہور: کرسمس کے موقع پر چرچ میں دعائیہ تقریب میں شرکت کے بعد مسیحی لڑکیاں سیلفی لے رہی ہیں۔
پشاور: فاٹا یوتھ فیسٹیول کے موقع پر رسہ کشی کی فاتح ٹیم کو مہمان خصوصی قمر زمان ٹرافی دے رہے ہیں۔
پشاور: فاٹا یوتھ فیسٹیول کے موقع پر رسہ کشی کے رنر اپ ٹیم مہمان خصوصی قمرزمان اور تاج محمد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: 25ویں نیشنل رینکنگ گالف چمپئن شپ کے موقع پر سٹیشن کمانڈر خضر سلطان راجا شارٹ لگا کر باضابطہ افتتاح کر رہے ہیں۔
پشاور: فاٹا اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری شاہد خان شنواری فاٹا فٹبال ٹورنامنٹ کے افتتاح کے موقع پر کھلاڑیوں سے مل رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف لدھڑ ہسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں جبکہ رانا مبشر اقبال ، ایم پی اے ملک غلام حبیب اعوان و دیگر بھی موجود ہیں۔