
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- ہفتہ 26 دسمبر 2015 کی تصاویر
- فیصل آباد: زرعی یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اقرار ..
فیصل آباد: زرعی یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اقرار احمد خان کرسچن کالونی میں فادر اعجاز اور دوسرے معززین کے ہمراہ کرسمس کیک کاٹ رہے ہیں۔
ہفتہ 26 دسمبر 2015 کی مزید تصاویر

لاہور: زلزلہ اور قدرتی آفات سے نجات کے لیے خطیب بادشاہی مسجد مولانا عبدالخبیر آزاد دعا کروا رہے ہیں۔

راولپنڈی: ڈھوک چراغ دین کے علاقہ غازی آباد میں نالہ لئی کے کنارے قبضہ مافیہ نے جانور باندھ رکھے ہیں۔