
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- ہفتہ 26 دسمبر 2015 کی تصاویر
- کراچی: جمعیت علماء فضل رحمن کے ارکان سابق سینیٹر ڈاکٹر خالد ..
کراچی: جمعیت علماء فضل رحمن کے ارکان سابق سینیٹر ڈاکٹر خالد محمود سومرو کے قاتلوں کی عدم کرفتاری کے خلاف دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔
ہفتہ 26 دسمبر 2015 کی مزید تصاویر

لاہور: زلزلہ اور قدرتی آفات سے نجات کے لیے خطیب بادشاہی مسجد مولانا عبدالخبیر آزاد دعا کروا رہے ہیں۔

راولپنڈی: ڈھوک چراغ دین کے علاقہ غازی آباد میں نالہ لئی کے کنارے قبضہ مافیہ نے جانور باندھ رکھے ہیں۔