
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- ہفتہ 26 دسمبر 2015 کی تصاویر
- لاہور: وزیر اعظم محمد نواز شریف اور بھارتی وزیر اعظم نریندر ..
لاہور: وزیر اعظم محمد نواز شریف اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو لاہور ایئرپورٹ پر کارڈ آف آنر پیش کیا جا رہا ہے۔
ہفتہ 26 دسمبر 2015 کی مزید تصاویر

لاہور: زلزلہ اور قدرتی آفات سے نجات کے لیے خطیب بادشاہی مسجد مولانا عبدالخبیر آزاد دعا کروا رہے ہیں۔

راولپنڈی: ڈھوک چراغ دین کے علاقہ غازی آباد میں نالہ لئی کے کنارے قبضہ مافیہ نے جانور باندھ رکھے ہیں۔