Pakistan Cricket Board (PCB) - Urdu News
پاکستان کرکٹ بورڈ ۔ متعلقہ خبریں
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان آخری اوور میں ہمت ہار گیا
کپتان محمد رضوان کی نصف سینچری بھی پاکستان کو شکست سے نہ بچا سکی
محمد علی بدھ 11 دسمبر 2024 - -
پہلا ٹی ٹونٹی، جنوبی افریقہ کا پاکستان کو جیت کے لیے 184 رنز کا ہدف
ڈیوڈ ملر کی نصف سنچری، شاہین آفریدی اور ابرار کی 3،3 وکٹیں
ذیشان مہتاب منگل 10 دسمبر 2024 - -
پی سی بی انٹرڈسٹرکٹ پشاورریجن کرکٹ ٹورنامنٹ کا نوشہرہ میں آغاز
منگل 10 دسمبر 2024 - -
چیمپئینز ٹرافی، پاکستان نے آئی سی سی اور بھارتی بورڈ کو دوٹوک مطالبات پیش کردئیے
منگل 10 دسمبر 2024 - -
بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کیلئے 10 پاکستانی کرکٹرز کو این او سی جاری
منگل 10 دسمبر 2024 -
پاکستان کرکٹ بورڈ سے متعلقہ تصاویر
-
پی ایس ایل اور آئی پی ایل آمنے سامنے، کھلاڑی کہاں کہاں کھیلیں گی
منگل 10 دسمبر 2024 - -
پی سی بی اور ایچ ای سی کے اشتراک سے انٹر ورسٹی کرکٹ چیمپیئن شپ کا پشاور میں آغاز ہو گیا
منگل 10 دسمبر 2024 - -
چیمپئنز ٹی 20 کپ 2024 میں (کل) واحد میچ لیک سٹی پینتھرز اور نورپور لائنز کے درمیان کھیلا جائے گا
منگل 10 دسمبر 2024 - -
چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کا ہائبرڈ ماڈل پر آئی سی سی سے تحریری یقین دہانی کا مطالبہ
"ہائبرڈ ماڈل تو ٹھیک ہے!، بھارتی ایونٹس کیلئے بھی لکھ کردیں"، پی سی بی نے آئی سی سی سے دوٹوک الفاظ میں تحریری جواب مانگ لیا
ذیشان مہتاب منگل 10 دسمبر 2024 - -
چیمپئنزٹرافی کا شیڈول تیار، ایک سیمی فائنل دبئی ایک پاکستان میں ہوگا
اگر بھارت سیمی فائنل میں نہیں گیا تو دونوں سیمی فائنل بھی پاکستان میں ہوسکتے ہیں‘ باسط علی
منگل 10 دسمبر 2024 - -
چیمپئنز ٹرافی: حتمی فیصلے کی نئی تاریخ سامنے آگئی
پاکستان نے آئی سی سی اور بھارتی بورڈ کو دو ٹوک مطالبات پیش کردیے
ذیشان مہتاب منگل 10 دسمبر 2024 -
-
بی پی ایل اورلنکا ٹی10 لیگ کیلئے پاکستانی کرکٹرزکو این او سی جاری
لنکا ٹی10 لیگ کیلئے آصف علی، عمر اکمل، عمران خان اور محمد عامر کو این او سی جاری کیے گئے ہیں
منگل 10 دسمبر 2024 - -
چیمپئنز ٹرافی پرڈیڈ لاک ، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کی بھی انٹری
چیمپئنزٹرافی پر غیر یقینی صورتحال ہے تمام چیزوں سے آگاہ اور معاملہ جلد حل کروایا جائے‘تینوں بورڈز کا ناراضگی کا اظہار
منگل 10 دسمبر 2024 - -
چیمپئنز ٹرافی : پاک بھارت ڈیڈ لاک برقرار، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کی بھی اینٹری
بھارت آئندہ کسی بھی ملک میں جانے سے منع کرسکتا ہے، اس کا حل نکلنا چاہیے، تینوں بورڈز کا آئی سی سی کو پیغام
ذیشان مہتاب پیر 9 دسمبر 2024 - -
آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے شیڈول سے پہلے ہی ایونٹ کا پرومو جاری کردیا گیا
پیر 9 دسمبر 2024 - -
چیمپئنز ٹی 20 کپ 2024 میں ( منگل کو )واحد میچ اینگرو ڈولفنز اور یو ایم ٹی مارخورز کے درمیان راولپنڈی میں کھیلا جائے گا
پیر 9 دسمبر 2024 - -
بھارت کیساتھ سہ فریقی سیریز، محسن نقوی جواب دینے سے گریزاں
چیمپئنز ٹرافی مذاکرات کے درمیان اس کی تفصیلات میں نہیں جانا چاہتا : پی سی بی چیئرمین
ذیشان مہتاب پیر 9 دسمبر 2024 - -
مکمل فٹ ہوں ، فخر زمان نے فٹنس خدشات پر خاموشی توڑ دی
موقع ملا تو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں ٹیم کو کامیابی دلاؤں گا : جارح مزاج اوپنر
ذیشان مہتاب پیر 9 دسمبر 2024 - -
۱چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ سے متعلق آپ کا موقف ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے،وزیراعظم کی محسن نقوی کی تحسین
اتوار 8 دسمبر 2024 - -
چیمپئنز ٹی 20 کپ 2024 ، اے بی ایل سٹالینز اور نورپور لائنز کے درمیان واحد میچ کل کھیلا جائے گا
اتوار 8 دسمبر 2024 -
Latest News about Pakistan Cricket Board (PCB) in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Pakistan Cricket Board (PCB). Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
پاکستان کرکٹ بورڈ سے متعلقہ مضامین
-
پاکستان نے خیر سگالی کی تاریخ رقم کردی!
ہم ہندوستانیوں سے گزارش کرتے ہیں کہ کسی بھی ڈھونڈنے والی ویب سائٹ پر دنیا میں ابتک لڑی جانے والی جنگوں کے بارے میں معلومات نکالیں اور زیادہ سے زیادہ اپنے ہم وطنوں کیساتھ بانٹیں کہ یہ جنگیں تاریخ ..
-
کیا عثمان بزدار وسیم اکرم بن پائے گئے؟
سر فراز احمد ورلڈ کپ تک کپتان مقرر تحریک انصاف کے دور حکومت میں کرکٹ سے لے کر ہر شعبے میں ناکامی
مزید مضامین
پاکستان کرکٹ بورڈ سے متعلقہ تصاویری گیلریز
پاکستان بمقابلہ زمبابوے ۔۔۔ پہلے ٹی ٹونٹی میں عوام کا جوش و خروش
پاکستان کرکٹ بورڈ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.