
PCB - Urdu News
پی سی بی ۔ متعلقہ خبریں

-
سدرہ امین کی شاندار کارکردگی، جنوبی افریقہ کے خلاف سنچری بنانے والی پہلی پاکستانی خاتون بلے باز بن گئیں
منگل 16 ستمبر 2025 - -
ایشیا کپ میں یو اے ای کیخلاف میچ سے قبل پاکستان کی پریس کانفرنس منسوخ
پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے رات 9 بجے شیڈول پریکٹس سیشن بھی ملتوی کئے جانے کا امکان
محمد علی منگل 16 ستمبر 2025 -
-
چھ جہازگر گئے جنگ ہارگئے اب کہتے ہیں کرکٹ میں ہاتھ نہیں ملائیں گے، عطا تارڑ
منگل 16 ستمبر 2025 - -
پاکستان کا ایشیاء کپ سے دستبردار ہونے کا امکان، حکومت سے رائے مانگ لی
پی سی بی ایونٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے بقیہ میچز پر اعلیٰ حکام سے مشاورت کے بعد فیصلہ کرے گا
ساجد علی منگل 16 ستمبر 2025 -
-
آئی سی سی نے پی سی بی کا اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانے کا مطالبہ مسترد کرنے کا فیصلہ کرلیا، کرکٹ ویب سائٹ کا دعویٰ
آئی سی سی میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانے کی درخواست منظور نہیں کرے گا
ذیشان مہتاب منگل 16 ستمبر 2025 -
پی سی بی سے متعلقہ تصاویر
-
آئی سی سی بھارت کا نوکرہے، توصیف احمد کا سخت ردعمل
منگل 16 ستمبر 2025 - -
اینڈی پائی کرافٹ معاملہ ، پی سی بی موقف پرقائم ، درمیانی راستہ نکالنے کی کوششیں
منگل 16 ستمبر 2025 - -
پاکستان کا اپنی ہوم سیریز سے بھی اینڈی پائی کرافٹ کو نکالنے کا مطالبہ
آئندہ ماہ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز ہونی ہے
منگل 16 ستمبر 2025 - -
محسن نقوی نے کھیل کی عزت بچانے کیلئے درست مؤقف اپنایا: شاہد آفریدی
کرکٹ انصاف، احترام اوراسپرٹ آف دی گیم پر قائم ، آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں کو شفاف طریقے سے حل کرنا ضروری ہے تاکہ کرکٹ کی ساکھ برقرار رہے : سابق کپتان
ذیشان مہتاب منگل 16 ستمبر 2025 -
-
پاکستان کا اینڈی پائیکرافٹ کیخلاف سخت موقف ، ایشین کرکٹ کونسل نے پی سی بی کے سامنے تجاویز رکھ دیں
پی سی بی اپنے سخت مؤقف پر قائم ہے اور کہا گیا ہے کہ اگر اینڈی پائیکرافٹ کو نہیں ہٹایا گیا تو ہم بقیہ میچز نہیں کھیلیں گے
ذیشان مہتاب منگل 16 ستمبر 2025 -
-
پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمنز ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے میچ منگل کو کھیلا جائے گا
پیر 15 ستمبر 2025 -
-
بھارتی ٹیم نے کس کے کہنے پر پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہیں ملایا نام سامنے آگیا
پیر 15 ستمبر 2025 - -
ٌریفری کیخلاف دیر سے کیوں ایکشن لیا ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ کو معطل کر دیا گیا
پیر 15 ستمبر 2025 - -
پاک-بھارت میچ میں اسپورٹس مین اسپرٹ کی خلاف ورزی، پی سی بی کا آئی سی سی کو خط
پیر 15 ستمبر 2025 - -
کھیل میں سیاست کو گھسیٹنا اس کی اصل روح کے خلاف ہے، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ
امید ہے آئندہ فتوحات تمام ٹیمیں وقار اور شائستگی کے ساتھ منائیں گی، چیئر مین پی سی بی محسن نقوی ایشیا کپ کے میچ کے اختتام پر بھارتی ٹیم نے پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملانے ... مزید
پیر 15 ستمبر 2025 - -
میچ ریفری تبدیل نہ کرنے پر پاکستان کا ایشیاکپ میں مزید کوئی میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ
پیر 15 ستمبر 2025 - -
پاک-بھارت میچ کے دور ان اسپورٹس مین اسپرٹ معاملہ ، فوری ایکشن نہ لینے پر ڈائریکٹر انٹرنیشنل افیئر معطل
پیر 15 ستمبر 2025 - -
میچ ریفری کے خلاف بروقت کارروائی نہ کرنے پر ڈائریکٹرانٹرنیشنل پی سی بی عثمان واہلہ معطل
پیر 15 ستمبر 2025 - -
ایشیا کپ 2025ء : پی سی بی نے ٹورنامنٹ ڈائریکٹر عثمان واہلہ کو ہٹا دیا
میرے لئے پاکستان کی عزت اور وقار سے بڑھ کر کچھ نہیں : چیئرمین پی سی بی محسن نقوی
ذیشان مہتاب پیر 15 ستمبر 2025 -
-
بھارتی، پاکستانی کرکٹ کھلاڑیوں کے مصافحہ نہ کرنے کا تنازعہ
ڈی ڈبلیو پیر 15 ستمبر 2025 -
Latest News about PCB in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about PCB. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
پی سی بی سے متعلقہ مضامین
پی سی بی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.