
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- پیر 29 اگست 2016 کی تصاویر
- لاہور: سفاری زو وکالو گو تیار کرنے کے مقابلے میں حصہ لینے ..
لاہور: سفاری زو وکالو گو تیار کرنے کے مقابلے میں حصہ لینے والے طلباء و طالبات کا رکن قومی اسمبلی چیئرمین سٹیئرنگ کمیٹی برائے جنگلی حیات محمد افضل کھوکھر اور ڈی جی جنگلی حیات خالد عیاض خان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پیر 29 اگست 2016 کی مزید تصاویر

لاہور: صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن بیگم ذکیہ شاہنواز پنجاب انڈوومنٹ فنڈ کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔

لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعدبارش کے کھڑے پانی سے گاڑیاں گزر رہی ہیں۔