Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 29 اگست 2016 کی تصاویر
کوئٹہ: پاکستان ورکرز پارٹی ن کے چیئرمین خدائے دوست کاکڑ ..
کوئٹہ: پاکستان ورکرز پارٹی ن کے چیئرمین خدائے دوست کاکڑ بجلی گھر تھانے میں میر حربیار مری پر آرٹیکل سکس کے تحت غداری کے مقدمے کے اندارج کے لیے درخوات جمع کرا رہے ہیں۔
پیر
29
اگست
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
بجلی
مری
غداری
پیر
29
اگست
2016
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: پنجاب فارما سیوٹیکل مینو فیکچرنگ ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنما چوہدری انصر فاروق اور ارشد محمود دیگر ساتھیوں کے ہمراہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: ڈپٹی میئر کوئٹہ یونس بلوچ المسلم سپورٹس اکیڈمی کے چیئرمین اسحاق عاجز کو پہلا آل بلوچستان میئر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ باکسنگ ٹورنا منٹ کا چیک دے رہے ہیں۔
کوئٹہ: پہلا آل بلوچستان میئر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ باکسنگ ٹورنامنٹ کے اختتام پر مہمان خصوصی یونس بلوچ، باکسر عبدالسلام کاکڑ اور دیگر کا المسلم سپورٹس اکیڈمی کے چمپئن ٹرافی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کوئٹہ: چیمبر آف کامرس کے صدر جمال خان تراکئی وفد کے ہمراہ ایرانی کونسل جنرل ابراہیم شافی کے والد کے انتقال پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور سینیٹر جہانزیب بالدینی کے بیٹے کی شہادت پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاہور: مشیر صحت خواجہ سلمان رفیق کابینہ کمیٹی برائے ڈینگی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، ایڈیشنل چیف سیکرٹری شمائل احمد خواجہ بھی موجود ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اعجاز احمد چوہدری 3ستمبر کی ریلی کے حوالے سے چیئرمین سیکرٹریٹ میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین چیف منسٹر ٹاسک فورس برائے جعلی و غیر معیاری ادویات و پارلیمانی سیکرٹری صحت خواجہ عمران نذیر ٹاسک فورس کی کامیابیوں کے بارے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن بیگم ذکیہ شاہنواز پنجاب انڈوومنٹ فنڈ کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر دفائی پیداوار سائنس اینڈ ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی میں ”نامیاتی خوراک اور صحت میں جدت اور کاروباری مواقع کی فراہمی“ کے موضوع پر منعقدہ ورکشاپ سے خطاب کر ہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف صوبے میں امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف صوبے میں امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ”خادم سکول پنجاب سکولز پروگرام“ سے متعلق اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: لیاقت باغ سپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ بیڈ منٹن کے مقابلوں میں شریک کھلاڑیوں کا مہمان خصوصی ایڈیشنل کمشنر راولپنڈی طارق محمود اور ڈی او سپورٹس منظر شاہ فرید کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: مرکزی جامع مسجد میں تقسیم اسناد کے موقع پر ڈی جی محکمہ اوقاف مذہبی امور پنجاب سید طاہر رضا اور دیگر کا طلبہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: قومی ٹی ٹونٹی میچ دیکھنے کے لیے ایک شہری جنگلا پھلانگ رہا ہے۔
راولپنڈی: میٹرو اسٹیشن پر ایک معذور لفٹ کھلنے کا انتظار کر رہا ہے۔
راولپنڈی:ایک معمر محنت کش گدھا ریڑھے پر وزن لادھے مری روڈ سے گزر رہا ہے۔
راولپنڈی: ایک شہری مری روڈ پر شہدائے کشمیر کے حوالے سے آویزاں کیا گیا بینر دیکھ رہا ہے۔
راولپنڈی: پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں اسلام آباد ریجن اور پشاور ریجن کے درمیان کھیلے جانیوالے نیشنل ٹی ٹونٹی 2016-17 میچ کے مناظر۔
حیدر آباد: عالم ٹاؤن کے رہائشی اپنی مدد آپ کے تحت بنائی گئی کشتیوں کے ذریعے سیوریج کے پانی سے گزر رہے ہیں۔
لاہور: انجینئرنگ یونیورسٹی کے قریب مزدور اورنج لائن میٹرو ٹین منصوبے پر کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: مزدور دریائے راوی کے پل کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: مغلیہ دور کی تاریخی عمارت چوبرجی کا منظر۔
لاہور: تاریخی عمارت چوبرجی کا منظر۔
لاہور: تاریخی عمارت چوبرجی کا منظر۔
اسلام آباد: وزیراعظم محمد نواز شریف اور سعودی وزیر داخلہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سعودی وزیر داخلہ کو خوش آمدید کہتے ہوئے۔
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سعودی وزیر داخلہ سے مصافحہ کر رہے ہیں۔
لاہور: ضلعی انتظامیہ کی ٹیم شہر کے داخلی راستے پر جانوروں پر حفاظتی سپرے کر رہی ہے۔
لاہور: رکن قومی اسمبلی چیئرمین سٹیئرنگ کمیٹی برائے جنگلی حیات محمد افضل کھوکھر سفاری زوو میں ترقیاتی کاموں بارے بریفنگ لے رہے ہیں۔
لاہور: رکن قومی اسمبلی محمد افصل کھوکھر سفاری زوو کالوگو تیار کرنے کے مقابلے میں اول آنیوالے طالبعلم فرخ حسن کو دس ہزار روپے کا نقد انعام اور سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں۔
لاہور: سفاری زو وکالو گو تیار کرنے کے مقابلے میں حصہ لینے والے طلباء و طالبات کا رکن قومی اسمبلی چیئرمین سٹیئرنگ کمیٹی برائے جنگلی حیات محمد افضل کھوکھر اور ڈی جی جنگلی حیات خالد عیاض خان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کی رہائی کے لیے اہل خانہ احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کی رہائی کے لیے اہل خانہ اپنے پیاروں کی تصاویر اور پلے کارڈ اٹھائے احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کی رہائی کے لیے اہل خانہ اپنے پیاروں کی تصاویر اور پلے کارڈ اٹھائے احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے ہمراہ اے پی بی ایف کے صدر ابراہیم قریشی کی قیادت میں ملاقات کرنیوالے وفد کا گروپ فوٹو۔
لاہور: قومی اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے چیئرمین بابر نواز خان سول سیکرٹریٹ میں وزارت انسانی حقوق کے پنجاب آفس کی کار کردگی کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
چمن: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق چمن میں جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سی ڈی اے مزدور یونین سی بی اے کے جنرل سیکرٹری چوہدری یاسین دوران سروس وفات پانیوالے سی ڈی اے ملازم کی بیوہ کو اڑھائی لاکھ کا امدادی چیک دے رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کا وفد چوہدری محمد سرور ، میاں محمود الرشید ، سید صمصام حسین بخاری کی قیادت میں عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹریٹ میں خرم نواز گنڈاپور، بشارت جسپال و دیگر سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: ٹریفک وارڈن موسلا دھار بارش کے دوران ٹریفک کی روانی برقرار رکھے ہوئے ہے۔
فیصل آباد: جرانوالہ روڈ پر ایک شخص گدھا ریڑھی بان نے لوہے کے بڑے اور وزنی گارڈر لاد رکھے ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتے ہیں۔
فیصل آباد: ضلعی انتظامیہ کی جانب سے گذشتہ سال سول ہسپتال روڈ پر لگائے جانیوالے کھجور کے درخت سوکھ چکے ہیں۔
فیصل آباد: ضلعی انتظامیہ کی جانب سے گذشتہ سال سول ہسپتال روڈ پر لگائے جانیوالے کھجور کے درخت سوکھ چکے ہیں۔
راولپنڈی: صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت راجہ اشفاق سرور، ڈاکٹر جمال ناصر، ڈی سی او راولپنڈی طلعت گوندل انسداد ڈینگی اجلاس میں اقدامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سر ور منہاج القرآن سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں خرم نواز گنڈا پور اور میاں محمود الرشید بھی موجود ہیں۔
لاہور: واپڈا کی جانب سے جنرل مینجر (ہائیڈل) ڈویلپمنٹ انجینئر محمد ارشد اور آلسٹوم ہائیڈرو فنانس کی جانب سے بینیٹ ڈھین منگلا ہائیڈل پاور سٹیشن کے 6 پیداواری یونٹوں کی اپ گریڈیشن کے لیے معاہدے پر دستخط کر رہے ہیں۔
لاہور: سڑک کنارے لگائے گئی بریانی شاپ بارش کے پانی میں ڈوبی ہوئی ہے۔
کوئٹہ: آل بلوچستان متحدہ یونین کے کونسلران کی جانب سے لگائے گئے احتجاجی کیمپ میں انجمن تاجران بلوچستان کے صدر رحیم آغا خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: شیکیورٹی خدشات کے پیش نظر سائنس کالج کی دیوار بلند کی جا رہی ہے۔
کوئٹہ: آل بلوچستان میئر ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ باکسنگ ٹورنا منٹ 2016 کے مہمان خصوصی ڈپٹی میئر محمد یونس بلوچ جیتنے والے کھلاڑی کو گولڈ میڈل دے رہے ہیں۔
کوئٹہ: آل بلوچستان میئر ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ باکسنگ ٹورنا منٹ 2016 جیتنے کے بعد کھلاڑی کا فاتحانہ انداز۔
کوئٹہ: آل بلوچستان میئر ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ باکسنگ ٹورنا منٹ 2016کے مقابلے کا ایک منظر۔
کوئٹہ: میٹر پولیٹن کارپوشین کے میئر ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ انتظامیہ اور آفسیران کی کار کردگی کے حوالے سے ہفتہ وار اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: انجمن تاجران بلوچستان کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے لیے منان چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سر ور منہاج القرآن سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں خرم نواز گنڈا پور اور میاں محمود الرشید بھی موجود ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعد فیروز پور روڈ پر ٹریفک جام کا منظر۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے دو ران دو موٹر سائیکل سوار اپنی منزل کی جانب گامزن ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے مناظر۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعد سڑکیں تالاب کا منظر پیش کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعدبارشی پانی سے موٹر سائیکل سوار گزر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعدبارش کے کھڑے پانی سے گاڑیاں گزر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعد بارش کے کھڑے پانی سے گاڑیاں گزر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعد سڑک تالاب کا منظر پیش کر رہی ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کا منظر۔
پشاور: قاری سعد حنفی مسلم لیگ ق میں شمولیت کے موقع پر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشار: انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صدر شاہد خٹک پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: پٹواری مطالبات کے حق میں خیبر پختونخوا اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔
پشاور: چیمبر آف کامرس کے صدر ذوالفقار علی خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: انڈر سیونٹین گرلز کرکٹ چمپئن شپ ٹرائلز کے موقع پر خیبر پختونخوا ویمن ونگ رحم بی بی کھلاڑیوں کی سکروٹنی کر رہی ہیں۔
پشاور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس رشیدہ غزنوی کا کرکٹ اکیڈمی کے افتتاح کے موقع پر کھلاڑیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس رشیدہ غزنوی شارٹ کھیل کر کرکٹ اکیڈمی کا افتتاح کر رہی ہیں۔
صوابی: سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر جلبئی میں سولر سسٹم کے افتتاح کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔