
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- پیر 29 اگست 2016 کی تصاویر
- لاہور: قومی اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے ..
لاہور: قومی اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے چیئرمین بابر نواز خان سول سیکرٹریٹ میں وزارت انسانی حقوق کے پنجاب آفس کی کار کردگی کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پیر 29 اگست 2016 کی مزید تصاویر

لاہور: صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن بیگم ذکیہ شاہنواز پنجاب انڈوومنٹ فنڈ کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔

لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعدبارش کے کھڑے پانی سے گاڑیاں گزر رہی ہیں۔