
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- پیر 29 اگست 2016 کی تصاویر
- فیصل آباد: جرانوالہ روڈ پر ایک شخص گدھا ریڑھی بان نے لوہے ..
فیصل آباد: جرانوالہ روڈ پر ایک شخص گدھا ریڑھی بان نے لوہے کے بڑے اور وزنی گارڈر لاد رکھے ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتے ہیں۔
پیر 29 اگست 2016 کی مزید تصاویر

لاہور: صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن بیگم ذکیہ شاہنواز پنجاب انڈوومنٹ فنڈ کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔

لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعدبارش کے کھڑے پانی سے گاڑیاں گزر رہی ہیں۔