
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- پیر 29 اگست 2016 کی تصاویر
- لاہور: وفاقی وزیر دفائی پیداوار سائنس اینڈ ٹیکنالوجی رانا ..
لاہور: وفاقی وزیر دفائی پیداوار سائنس اینڈ ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی میں ”نامیاتی خوراک اور صحت میں جدت اور کاروباری مواقع کی فراہمی“ کے موضوع پر منعقدہ ورکشاپ سے خطاب کر ہے ہیں۔
پیر 29 اگست 2016 کی مزید تصاویر

لاہور: صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن بیگم ذکیہ شاہنواز پنجاب انڈوومنٹ فنڈ کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔

لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعدبارش کے کھڑے پانی سے گاڑیاں گزر رہی ہیں۔