Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 21 اکتوبر 2016 کی تصاویر
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے امریکہ کے معاون ..
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے امریکہ کے معاون وزیر برائے انسداد منشیات و امور نفاذ قانون ولیم آربراؤن فیلڈ ملاقات کے موقع پر مصافحہ کر رہے ہیں۔
جمعہ
21
اکتوبر
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
امریکہ
شہباز شریف
وزیر اعلیٰ
پنجاب
منشیات
جمعہ
21
اکتوبر
2016
کی مزید تصاویر
پشاور: مرکزی تنظیم تاجران کے چیئرمین میاں اختر کی جانب سے دیئے گئے عشائیہ کے موقع پر کینٹ تاجران کے صدر مجیب الرحمن شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: آل پاکستان پرائیویٹ سکول مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
پشاور: آل پاکستان پرائیویٹ سکول مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
حیدر آباد: سبزی منڈی میں ایک محنت کش لڑکی لکڑی کے ڈبوں پر پرنٹنگ کر رہی ہے۔
حیدر آباد: سبزی منڈی میں دوکاندار فرخت کے لیے چھلیاں لگائے بیٹھا ہے۔
حیدر آباد: ماہی گیر دریائے سندھ سے مچھلیاں پکڑ رہے ہیں۔
حیدر آباد: مقامی دیہات کی خواتین اور بچے دریائے سندھ سے کپڑے دھونے کے بعد اپنے گھروں کی جانب جا رہے ہیں۔
حیدر آباد: کمہار مٹی کے برتن بنانے میں مصروف ہے۔
رحیم یار خان: وزیر اعظم محمد نواز شریف ہیلتھ کارڈ تقسیم کرنے کی تقریب کے شرکاء کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔
رحیم یار خان: وزیر اعظم محمد نواز شریف ہیلتھ کارڈ تقسیم کرنے کی تقریب کے دوران قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔
رحیم یار خان: وزیر اعظم محمد نواز شریف مستحق افراد میں ہیلتھ کارڈ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
رحیم یار خان: وزیر اعظم محمد نواز شریف ہیلتھ کارڈ تقسیم کی تقریب کے دوران مستحق افراد میں ہیلتھ کارڈتقسیم کر رہے ہیں۔
رحیم یار خان: وزیر اعظم محمد نواز شریف ہیلتھ کارڈ تقسیم کی تقریب کے دوران ایک مستحق شہری کو ہیلتھ کارڈ دے رہے ہیں۔
رحیم یار خان: وزیر اعظم محمد نواز شریف ہیلتھ کارڈ تقسیم کی تقریب کے دوران ایک مستحق خاتون کو ہیلتھ کارڈ دے رہے ہیں۔
رحیم یار خان: وزیر اعظم محمد نواز شریف مستحق افراد میں ہیلتھ کارڈ تقسیم کرنے کے تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: محنت کش بچہ ہتھ ریڑھی پر خشک میوہ فروخت کر رہا ہے۔
راولپنڈی: ایک خاتون لنڈے کے کپڑے پسند کر رہی ہے۔
راولپنڈی: ایک خاتون لنڈے کے کپڑے پسند کر رہی ہے۔
راولپنڈی: موسم سرما کے آغاز پر شہری گرم کپڑے خرید رہے ہیں۔
راولپنڈی: دوکاندار اپنی دوکان پر مونگ پھلی اور بھنے ہوئے چنے فروخت کر رہا ہے۔
راولپنڈی: خانہ بدوش خاتون فٹ پاتھ پر بیٹھی اپنے بچوں کا کھانا کھلا رہی ہے۔
لاہور: مزدور مینار پاکستان اقبال پارک کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: مزدور مینار پاکستان اقبال پارک کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: مزدور مینار پاکستان اقبال پارک کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: پاک آرمی کے زیر اہتمام منعقدہ کھیلوں کے مقابلوں میں مختلف ممالک کی آرمی ٹیموں کے کھلاڑی ورزش کرتے ہوئے۔
لاہور: پاک آرمی کے زیر اہتمام منعقدہ کھیلوں کے مقابلوں میں مختلف ممالک کی آرمی ٹیموں کے کھلاڑی ورزش کرتے ہوئے۔
لاہور: پاک آرمی کے زیر اہتمام منعقدہ کھیلوں کے مقابلوں میں مختلف ممالک کی آرمی ٹیموں کے کھلاڑی ورزش کرتے ہوئے۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122ڈاکٹر رضوان نصیر ہیڈ کوارٹرز کے افسران اور ضلع لاہور کے ریسکیورز سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ لبرٹی چوک میں بغیر نمبر پلیٹ ، غیر نمونہ نمبر پلیٹ کے خلاف کریک ڈاؤن کی نگرانی کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین پنجاب آئی ٹی بورڈ ڈاکٹر عمر سیف وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حفیظ حفیظ الرحمن کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین پنجاب آئی ٹی بورڈ ڈاکٹر عمر سیف وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حفیظ حفیظ الرحمن کو پنجاب آئی ٹی منصوبوں پر بریفنگ دے رہے ہیں۔
مظفر آباد : آزاد کشمیر کے سیکرٹری اطلاعات سید ظہور الحسن گیلانی نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے زیر اہتمام تربیتی ورکشاپ سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: مرکزی انجمن تاجران کے صدر شاہد غفور پراچہ وفد کے ہمراہ قائمقام سی ٹی او یوسف شاہد کو گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: کمیٹی چوک ریلوے ریزرویشن آفس میں لگنے والی آگ کے بعد اہلکار جلا ہوا سامان اٹھا رہے ہیں۔
راولپنڈی: سبزی منڈی میں افغان بچے کار آمد پیاز تلاش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: سبزی منڈی میں مزدو ٹرک سے گوبھی اتار رہے ہیں۔
میرپور: سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید سے سابق اسپیکر قانون ساز اسمبلی سردار غلام صادق ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا ظفر اقبال جھگڑا سے مسلم لیگ ن کے پارلیمانی رہنما سردار اورنگزیب اور شیراز خان ملاقات کرر ہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر کامران مائیکل سے پرتگال کا تجارتی وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد: وزیر مملکت بلیغ الرحمان پی ٹی اکیڈمی میں اسناد کی تقسیم کے لیے منعقدہ تقریب میں شریک ہیں۔
اسلام آباد: قومی سلامتی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر خان جنجوعہ سے سعودی سفیر عبداللہ مرزوق الزہرانی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: ہلوکی کا رہائشی معذور یاسر محکمہ انہار میں نوکری نہ ملنے پر پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہا ہے۔
لاہور: پارلیمانی سیکرٹری طارق مسیح گل کی جانب سے پاسٹر جاوید عنایت ازدوبئی اور ان کے ساتھیوں کے اعزاز میں دیئے گئے استقبالیہ کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: ورلڈ پنجاب کانگریس کے چیئرمین فخر زمان پنجابی زبان کو درپیش مسائل کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
قصور: صوبائی سیکرٹری ماحولیات کیپٹن (ر)سیف انجم کو واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کے دورے کے موقع پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔
قصور: صوبائی سیکرٹری ماحولیات کیپٹن (ر)سیف انجم واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، ڈی سی عمارہ خان بھی موجود ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر ناصر حمید خان ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے صدر میجر (ر) محمد رفیق حسرت کی سربراہی میں ملاقات کرنے والے وفد سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرپرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر ابرار سعید کی قیادت میں ملاقات کرنے والے وفد سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: نامور اولڈ راوئین اور صنعتکار طاہر اعظم گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان عوامی راج کے چیئرمین و رکن قومی اسمبلی جمشید دستی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: ایل ڈی اے پلازہ کی عمارت میں حفاظتی اقدامات کے تحت کسی بھی حادثے کی صورت میں ہنگامی اخراج کے لیے بیرونی طرف لوہے کی سیڑھیاں تیار کی جا رہی ہیں۔