Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 10 جنوری 2017 کی تصاویر
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق پانامہ لیکس ..
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق پانامہ لیکس کیس کی سماعت کے بعد سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
منگل
10
جنوری
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
سماعت
سپریم کورٹ
جماعت اسلامی
سراج الحق
پانامہ کا ہنگامہ
منگل
10
جنوری
2017
کی مزید تصاویر
کوئٹہ: سٹی میئر ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ ، ڈپٹی میئر محمد یونس بلوچ اور چیئرمین خدمت خلق فاؤنڈیشن نعمت اللہ ظہیر مسلم ہینڈ انٹر نیشنل کے سربراہ لخت حسنین کو شیلڈ دے رہے ہیں۔
کوئٹہ: مسلم ہینڈ انٹر نیشنل کے سربراہ سید لخت حسنین سٹی میئر ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: مسلم ہینڈ انٹر نیشنل کے سربراہ سید لخت حسنین سٹی میئر ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: میٹرو پولیٹن کارپوریشن کا عملہ سمنگلی روڈ پر ایک کچرا دان سے کچرا اٹھا رہے ہیں جبکہ کچرا چننے والے بچے ان کی مدد کر رہے ہیں۔
لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب کی کور کمیٹی کے اجلاس کے دوسرے روز کی صدارت صوبائی وزیر کھیل جہانگز خانزادہ کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسل پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین الرازی ہال میں منعقدہ ڈینز، پرنسپلز، ڈائریکٹرز، چیئرپرسنز اور شعبہ جات کے سربراہان کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
ریاض: مرکزی جمعیت اہل حدیث کا وفد پروفیسر ساجد میر کی قیادت میں سعودی وزیر مذہبی اموالشیخ صالح آل شیخ سے ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن گریٹر اقبال پارک کے حوالے سے0 9 شاہراہ قائد اعظم پر بلائے گئے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان خادم پنجاب بحریہ سکول گوادر کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان محکمانہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اقلیتی امور خلیل طاہر سندھو ٹوبہ ٹیک سنگھ میں زہریلی شراب کی وجہ سے ہلاک ہونیوالوں کے ورثاء سے اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت و انسانی وسائل راجہ اشفا ق سرور ادارہ سوشل سیکیورٹی تحفظ یافتہ کارکنان کے تحت بچوں میں میڈیکل کالجوں کے داخلہ کے لیے لیٹر تقسیم کرنے کی تقریب کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک شخص ریڑھی پر خشک میوہ جات فروخت کر رہا ہے۔
لاہور: دریائے راوی پانی کی کمی کی وجہ سے خشک ہونے کے باعث خانوں بدوشوں نے جھونپڑیاں قائم کر رکھی ہیں۔
لاہور: مال روڈ پر پرندوں کے لیے بنائے گئے برڈ ہاؤس کے عقب میں عجائب گھر کی عمارت کا خوبصورت منظر۔
لاہور: ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ انٹی کرپشن لاز ریفارم کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: لارڈ میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید ڈپٹی میئرز اور ضلعی انتظامیہ کے افسران سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا سنٹرل پولیس آفس میں آر پی اوز، ڈی پی اوز کے ساتھ ویڈیو لنک کانفرنس کی صدارت کر رہے ہیں۔
مظفر گڑھ: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف رجب طیب اردوان گورنمنٹ آف پنجاب ہسپتال مظفر گڑھ کے توسیع منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور: صدر مملکت ممنون حسین نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام الحمراء میں ”سر سید کانفرنس“ سے خطاب کر رہے ہیں۔
ملتان: مزدور بھٹہ پر اینٹوں کی تیاری کے لیے کوئلے کی مدد سے آگ جلا رہے ہیں۔
ملتان: دو محنت کش نئی سائیکلیں بنانے میں مصروف ہے۔
ملتان: ریڑھی بان پرانے گرم کپڑے فروخت کے لیے ڈسپلے کر رہا ہے۔
ملتان: نوجوان محنت کش فروخت کے لیے مونگ پھلی بھون رہا ہے۔
ملتان: ایک شخص مقامی پارک میں غبارے فروخت کر رہا ہے۔
چنیوٹ: ایک محنت کش پھیری لگا کر بڑے سائز کے بیلون فروخت کر رہا ہے۔
حیدر آباد: ایک خاتون سڑک کنارے لگے سٹال سے کپڑے پسند کر رہی ہے۔
حیدر آباد: ایک شہری ریڑھی بان سے بچوں کے جوتے پسند کر رہا ہے۔
حیدر آباد: کبوتروں کی بڑی تعداد پرواز کر رہی ہے۔
حیدر آباد: جامشورو کے قریب جھیل میں بیٹھے پرندوں کا گروپ۔
فیصل آباد: ایک محنت کش تندور بنانے میں مصروف ہے۔
فیصل آباد: ایک کارپینٹر چارپائی کا پایا تیار کرنے میں مصروف ہے۔
فیصل آباد: معمر محنت کش لکڑیاں کاٹنے میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: دکاندار فروخت کے لیے مچھلی فرائی کر رہا ہے۔
راولپنڈی: دکاندار موسمی پھل لگائے گاہکوں کا منتظر ہے۔
راولپنڈی: ایک محنت کش دیسی مرغیاں اور انڈے فروخت کر رہا ہے۔
راولپنڈی: شہری پرانے گرم کپڑے خریدنے میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: نوجوان محنت کش پھیری لگا کر غبارے فروخت کر رہا ہے۔
راولپنڈی: ایک بچی خشک پتوں کے ساتھ کھیلنے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: ایک ریسٹورنٹ کے باہر گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے روسٹ کیا ہوا چکن لٹکایا گیا ہے۔
راولپنڈی: مری روڈ پر شدید ٹریفک جام کا منظر۔
راولپنڈی: ایک موٹرسائیکل سوار دو گھوڑے ہمرا لیے جا رہا ہے۔
اسلام آباد: موسمی پودوں کو خشک سردی سے بچانے کے لیے کور کیا گیا ہے۔
راولپنڈی: ایک شہری سڑک کنارے لگے سٹال سے عینک پسند کر رہا ہے۔
راولپنڈی: مزدور سڑک کنارے دیہاڑی کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔
فیصل آباد: ایک کسان کھیت میں سپرے کرنے میں مصروف ہے۔
اسلام آباد: چیئرمین نیب کا ڈی پی جی اے کانفرنس کے موقع پر شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ کے ایم این اے دانیال عزیز میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
لاہور: صدر مملکت ممنون حسین کے ساتھ سینیٹ آف پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف فیشن اینڈ ڈیزائن کے ممبران کا گروپ فوٹو۔
لاہور: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ریلوے ہیڈ کوارٹر میں ٹرین سیفٹی آپریشن سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرین پلاننگ اینڈڈویلپمنٹ پنجاب محمد جہازیب خان صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے 45ویں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
میرپور: آزاد کشمیر کے صدر مسعود خان برٹش کونسل کے زیر اہتمام ”ہمارے نوجوان اور ان کے مستقبل“ کے حوالے سے منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرر ہے ہیں۔
لاہور: صدر مملکت ممنون حسین سینیٹ آف پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف فیشن اینڈ ڈیزائن کے ممبران کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صدر مملکت ممنون حسین پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف فیشن اینڈ ڈیزائن کے دورہ کے موقع پر طلبہ کے بنائے پراجیکٹس کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: بادامی باغ کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری محمد سرور پارٹی دفتر میں وفود سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: مختلف کالجز کے طلباء اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: سول سوسائٹی کے زیر اہتمام ڈاکٹر سلمان حیدر کی بازیابی کے لیے مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: سول سوسائٹی کے زیر اہتمام ڈاکٹر سلمان حیدر کی بازیابی کے لیے مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔