Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 19 جنوری 2017 کی تصاویر
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف گورنمنٹ کالج یونیورسٹی ..
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے 15ویں کانووکیشن کے موقع پر پی ایچ ڈی کرنے والے مقتول پروفیسر الطاف حسین کی بیوہ کو ڈگری دینے کے بعد اس کے بیٹے سے اظہار شفقت کر رہے ہیں۔
جمعرات
19
جنوری
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
شہباز شریف
متحدہ قومی موومنٹ
وزیر اعلیٰ
الطاف حسین
پنجاب
جمعرات
19
جنوری
2017
کی مزید تصاویر
لاہور: وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ہیلی کالج آف کامرس میں نئے داخل ہونیوالے طلباء و طالبات کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ایک خانہ بدوش بچہ سردی کی شدت سے بچنے کے لیے آگ جلا رہا ہے۔
ملتان: میٹر پل کے نیچے نئے فاؤنٹین کا خوبصورت منظر۔
لاہور: کینارل روڈ پر سڑک کی توسیع کا کام جاری ہے۔
لاہور: کینارل روڈ پر سڑک کی توسیع کا کام جاری ہے۔
حیدر آباد: ایجوکیشن کیمپس لطیف آباد کے زیر اہتمام سالانہ سپورٹس ڈے کے موقع پر طالبات رسہ کشی میں حصہ لیتے ہوئے۔
حیدر آباد: ایجوکیشن کیمپس لطیف آباد کے زیر اہتمام سالانہ سپورٹس ڈے کے موقع پر طالبات رسہ کشی میں حصہ لیتے ہوئے۔
حیدر آباد: ایجوکیشن کیمپس لطیف آباد کے زیر اہتمام سالانہ سپورٹس ڈے کے موقع پر طالبات مختلف گیموں میں حصہ لے رہی ہیں۔
حیدر آباد: مزدور سڑک پر گرے ہوئے درخت کو ہٹانے رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں صبح کے وقت چھائی دھند کا منظر۔
راولپنڈی: صبح کے وقت شہر میں چھائی دھند کا منظر۔
راولپنڈی: صبح کے وقت شہر میں چھائی دھند کا منظر۔
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے دانیال عزیز سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر فضل چوہدری سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی خواجہ محمد آصف میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
لاہور: کسان کھیت سے تازہ مولیاں چن رہا ہے۔
لاہور: کسان کھیت سے تازہ مولیاں چن رہا ہے۔
لاہور: خانہ بدوش خاندان کی خواتین اونٹنیوں کا دود فروخت کررہی ہیں۔
ملتان: موٹر سائیکل سوار سر پر چارپائی اٹھا ئے جا رہے ہیں جو کسی حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔
ملتان: ایک شخص قبرستان کے باہر پھولوں کا سٹال لگائے بیٹھا ہے۔
ملتان: کوے صدقے کا پھینکا گیا گوشت کھا رہے ہیں۔
سرگودھا: مزدور ہتھ ریڑھی پر خالی گملے رکھے نرسری لیجا رہے ہیں۔
سرگودھا: کچہری بازار میں شدید ٹریفک جام کا منظر۔
ایبٹ آباد:مزدور سی پیک منصوبے کے تحت فائبر آپٹک بچھانے کے لیے کھدائی کر رہا ہے۔
اسلام آباد: چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری نیب نگرانی اور تشخیص کے نظام پر تازہ ترین پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ایک دکاندار سڑک کنارے بچوں کے کھلونوں کا سٹال لگائے بیٹھا ہے۔
فیصل آباد: انسداد پولیو مہم کے دوران ایک بچے کو پولیوں کے قطرے پلائے جارہے ہیں۔
فیصل آباد: انسداد پولیو مہم کے دوران ایک بچے کو پولیوں کے قطرے پلائے جارہے ہیں۔
چنیوٹ: شہری کسی خطرے سے بے خبر ریلوے ٹریک کراس کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: چڑیوں کی بڑی تعدا دانہ چن رہی ہے۔
راولپنڈی: ایک سائیکل سوار شدید دھند میں اپنا سفر جاری رکھے ہوئے ہے۔
راولپنڈی: شہری سردی کی شدت کو کم کرنے کے لیے آگ جلائے بیٹھے ہیں۔
راولپنڈی: صبح کے وقت شہر میں چھائی دھند کا منظر۔
راولپنڈی: صبح کے وقت دھند کی شدت نے شہر کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔
راولپنڈی: ایک محنت کش کندھوں پر تولیے اٹھائے فروخت کے لیے پھیری لگا رہا ہے۔
راولپنڈی: کچرا اور کچرا دان کے استعمال بارے البراک کمپنی کے اہلکار آگاہی مہم میں شریک ہیں۔
راولپنڈی: ایک معمر محنت کش ہتھ ریڑھی پر بھاری ڈرم رکھے جا رہا ہے۔
اسلام آباد: مزدور ایکسپریس وے پر پیدل چلنے والوں کے پل کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: چیئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ ہیڈ آف ٹی ویٹ پروگرام پاکستان ہانز لڈوگ برونز کے ساتھ گفتگو کر رہے ہیں۔
میرپور: سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان جموں و کشمیر میں رائے شماری کیلئے عوامی پٹیشن پر دستخط کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: سینئر وزیر چوہدری طارق فاروق سے سیکرٹری تعلیم ارشاد قریشی ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: سردار فاروق تبسم کو سیکرٹری سیرا کا چارج سنبھالنے کے بعد تعمیر نو پروگرام بارے بریفنگ دی جا رہی ہے۔
کوئٹہ: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے گورن بلوچستان محمد خان اچکزئی اور وزیر اعلیٰ نواب ثناء اللہ زہری ملاقات کررہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری نیب نگرانی اور تشخیص کے نظام پر تازہ ترین پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی قیادت میں نکالی جانیوالی ریلی پر ایک جیالا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہا ہے۔
لاہور: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی قیادت میں نکالی جانیوالی ریلی میں کارکن حکومت کا علامتی پتلا نذر آتش کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو لاہور تار فیصل آباد نکالی جانیوالی ریلی کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔

لاہور: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی قیادت میں لاہور تار فیصل آباد نکالی جانیوالی ریلیکا سگیاں پل پر استقبال کیا جا رہا ہے۔
لاہور: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی قیادت میں لاہور تار فیصل آباد نکالی جانیوالی ریلیکا سگیاں پل پر استقبال کیا جا رہا ہے۔
لاہور: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی قیادت میں نکالی جانیوالی ریلی میں ایک خاتون وکٹری کا نشان بنا کر خوشی کا اظہار کر رہی ہے۔
لاہور: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی قیادت میں نکالی جانیوالی ریلی میں ایک خاتون وکٹری کا نشان بنا کر خوشی کا اظہار کر رہی ہے۔
لاہور: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے بازو پر ریلی کے آغاز سے قبل ندیم افصل چن امام ضامن باندھ رہے ہیں۔
مظفر آباد: ڈپٹی پراجیکٹ ڈائریکٹر آئی ڈی بی ایجوکیشن پراجیکٹس راجہ خان انجینئرنگ سیکشن کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: آزاد کشمیر کے وزیر ٹرانسپورٹ ناصر ڈار سے ٹرانسپورٹرز کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں 23 جنوری سے شروع ہونیوالے اسمبلی اجلاس کے سیکیورٹی انتظامات سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: بانڈیڈ لیبر لبریشن فریڈم کے زیر اہتمام مزدوروں کے حقوق کے لیے پریس کلب کے باہر مظاہرہ کیا جار ہا ہے۔
لاہور:محنت کش کھیتوں سے نکلی گئی سبزیاں ریڑھے پر رکھ کر منڈی لیجا رہا ہے۔
لاہور: ایک سائیکل سوار شخص گھر کا چولہا جلانے کے لیے لکریاں اکٹھی کر کے لیجا رہا ہے۔
لاہور: ایک کمسن بچہ اپنے گھر والوں کا پیٹ پالنے کے لیے سکول جانے کی عمر میں محنت مزدوری کرنے پرمجبور ہے۔
لکی مروت: ایڈیشن ڈی جی ہیلتھ سروسز ڈی ایچ کیو ہسپتال میں مریضوں سے علاج معالجے کی صہولیات بارے دریافت کرر ہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر برائے سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق کابینہ کمیٹی برائے ہیلتھ سیکٹر ریفارمز کے اجلاس کی صدارت کرر ہے ہیں۔
لاہور: وزیر برائے ترقی خواتین حمیدہ وحید الدین خواتین پیکجز پر عملدرآمد کے سلسلے میں جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے 15ویں کانووکیشن کے موقع پر پی ایچ ڈی کرنے والے طالبعلم کو ڈگری دے رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے 15ویں کانووکیشن کے موقع پر پی ایچ ڈی کرنے والی طالبہ کو ڈگری دے رہے ہیں۔