Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 3 مارچ 2017 کی تصاویر
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق منصورہ میں پختون ..
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق منصورہ میں پختون جرگہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
جمعہ
3
مارچ
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
جماعت اسلامی
جرگہ
سراج الحق
جمعہ
3
مارچ
2017
کی مزید تصاویر
حافظ آباد: ڈپٹی کمشنر محمد علی رندھاوا سے ملاقات کے بعد غیر ملکی وفد کا گروپ فوٹو۔
پشاور: آل پاکستان مسلم لیگ کے صوبائی صدر اورنگزیب مہمند مرکزی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر امجد کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
بنوں: بلڈ ڈونر سوسائٹی بنوں یونیورسٹی کے چیف آرگنائزر اور ممبران سوسائٹی کی سالانہ تقریب کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
بنوں: سیکیورٹی اہلکار نماز جمعہ کے دوران الرٹ کھڑا ہے۔
چار سدہ: قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمد شیرپاؤ دوآبہ کینال کے افتتاح کے بعد تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان میڈیا اسٹریٹجی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد ذکاء اللہ ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور: والی بال فیڈریشن کے چیئرمین چوہدری محمد یعقوب کا نیشنل جونیئر والی بال چمپئن شپ کے موقع پر فاتح کھلاڑیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: والی بال فیڈریشن کے چیئرمین چوہدری محمد یعقوب نیشنل جونیئر والی بال چمپئن شپ کے رنر اپ ٹیم آرمی کو ٹرافی دے رہے ہیں۔
پشاور: والی بال فیڈریشن کے چیئرمین چوہدری محمد یعقوب نیشنل جونیئر والی بال چمپئن شپ کے فاتح واپڈا کو ٹرافی دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: گریم ٹاسک فورس کے چیئرمین ڈاکٹر جمال ناصر، ڈپٹی کمشنر طلعت محمود گوندل کے ہمراہ محکمہ تعلیم کے نگران فیلڈ سٹاف میں ٹیبلٹس تقسیم کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ڈپٹی کمشنر طلعت محمود گوندل، ڈاکٹر جمال ناصر محکمہ تعلیم کے نگران فیلڈ اسٹاف کے اجلاس میں شریک ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس بورڈ پنجاب ذوالفقار احمد گھمن نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں پی ایس ایل فائنل میچ کے لیے قائم کئے گئے ہسپتال کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹرظفر معین وائس چانسلر ہاؤس نیو کیمپس میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغام کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ہیلتھ ریفارمز پروگرام پر پیشرفت کے جائزہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
قصور: ڈی سی او عمارہ خان ضلع میں آیوڈین کی کمی کی وجہ سے پیدا ہونیوالی بیماریوں پر کنٹرول کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: گنجمنڈی میں ایک دکاندار گاڑیوں کا ڈیکوریشن کا سامان دکھا رہا ہے۔
راولپنڈی: گنجمنڈی میں ایک دکاندار گاڑیوں کا ڈیکوریشن کا سامانسجا رہا ہے۔
راولپنڈی: گنجمنڈی میں ایک کاریگر گاڑیوں کی ڈیکوریشن کا سامان تیار کر رہا ہے۔
راولپنڈی: ایوب پارک کی سیر کو آئے شہری چڑیا گھر میں مور دیکھ رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایوب پارک کے چڑیا گھر میں ایک مرغ دھوپ میں بیٹھا ہے۔
راولپنڈی: ایوب پارک کے چڑیا گھر میں رکھے گئے ٹائیگر اپنے علاقہ میں گھوم رہے ہیں۔
راولپنڈی: ملک میں جاری حالات کے پیش نظر جمعہ کے دوران سیکیورٹی ادارے ہیلی کاپٹر کے ذریعے شہر کی نگرانی کر رہے ہیں۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا ظفر اقبال جھگڑا سے رکن صوبائی اسمبلی صالح محمد ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے بابر اعوان ملاقات کر رہے ہیں۔
ملتان: ایک محنت کش پھیری لگا کر کھانے پینے کی اشیاء فروخت کر رہا ہے۔
فیصل آباد: مزدور گنے ٹرالی پر لوڈ کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: ایک محنت کش خاتون فروخت کے لیے بیر چن رہی ہے۔
فیصل آباد: ایک مزدور بھٹے پر اینٹیں بنا رہا ہے۔
راولپنڈی: دوپہر کے وقت آسمان پر چھائے بادلوں کا خوبصورت منظر۔
راولپنڈی: خانہ بدوش بچے کھیل کود میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: خانہ بدوش خاندان کے لوگ ہینڈ پمپ سے پینے کے لیے پانی بھر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایک معمر شخص گھر کا چولہا جلانے کے لیے خشک لکڑیاں جمع کر رہا ہے۔
راولپنڈی: ایک محنت کش ریڑھی پر دیسی انڈی رکھے گاہکوں کا منتظر ہے۔
راولپنڈی: شام کے وقت غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
اسلام آباد: سی ڈی اے کا اہلکار جڑی بوٹیاں کاٹنے میں مصروف ہے۔
اسلام آباد: سی ڈی اے کے اہلکار گرین بیلٹ کو ہموار کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: موسم بہار میں کھلے پھول دلکش منظر پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ایک محنت کش موسمی پھول فروخت کرنے کے لیے سجا رہا ہے۔
اسلام آباد: ایک محنت کش موسمی پھول فروخت کرنے کے لیے سجا رہا ہے۔
اسلام آباد: مسلم لیگ (ق) کے صدر و سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین 4جماعتی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عبدالباسط اور نائب صدر ناصر حمید خان گورنر اسٹیٹ بینک اشرف محمود اتھرا کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: بلدیاتی نمائندوں کے لیے سمارت فون ایپلیکیشن لوکل آئی کی افتتاحی تقریب کے موقع پر صوبائی وزیر بیگم ذکیہ شاہنواز، سلمان صوفی، لارڈ میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید، ڈی آئی جی ایاز سلیم و دیگر قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔
لاہور: بلدیاتی نمائندوں کے لیے سمارت فون ایپلیکیشن لوکل آئی کی افتتاحی تقریب کے موقع پر سی سی پی او لاہور کیپٹن (ر) امین وینس خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش خاتون نہر کنارے کیمیکل والے تھیلے دھونے میں مصروف ہے۔
لاہور: ایک محنت کش خاتون نہر کنارے کیمیکل والے تھیلے دھونے میں مصروف ہے۔
لاہور: مغلپورہ کے قریب ایک موٹر سائیکل سوار اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر ریلوے پل سے گزر رہا ہے جو کسی حادثے کا شکار ہو سکتا ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ایک درخت پر کھلے پھولوں کا خوبصورت منظر۔
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے شیخ رشید ملاقات کر رہے ہیں۔